صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i351439-صیہونی_چھتے_میں_پولیس_اور_مظاہرین_کے_بیچ_ٹکراؤ_تصاویر
نسل پست اور دہشتگرد صیہونی پولیس کے ہاتھوں ۱۹ سالہ ایتھوپیائی جوان کے قتل کے بعد صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب میں مظاہرہ ہوا جس کے دوران پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے طاقت کا سہارا لیا اور کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ مظاہرین صیہونی پولیس کے نسل پرستانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ Asia/Tehran
  • صیہونی چھتے میں پولیس اور مظاہرین کے بیچ ٹکراؤ۔۔ تصاویر