تلاش
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۹
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۹
اسرائیل کی ایک عدالت نے یہودی کالونیوں کے تعمیر کے ایک ادارے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 500 گھروں کو زمین بوس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۹
بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے سیاسی و تجارتی وفد کا دورہ منامہ منسوخ ہو گیا۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۹
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غزہ پٹی کی غیر قانونی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۹
فلسطینی عوام نے ترپن ویں ہفتے بھی اپنے مسلمہ حقوق کی بحالی کے لیے غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا۔ فلسطینیوں کے مارچ پر صیہونی بربریت میں تراسی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۱۹
فلسطینی عوام نے ترپن ویں ہفتے بھی اپنے مسلمہ حقوق کی بحالی کے لیے غزہ سے ملنے والی مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا۔ فلسطینیوں کے مارچ پر صیہونی بربریت میں83 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۹
صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد کے قریب ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں 4 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۹
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کی پہلی سالگرہ اور یوم الارض کے موقع پر نکالے گئے فلسطینی باشندوں کے پرامن مارچ پر صیہونی فوج کے حملے میں اب تک تین فلسطینی شہید اور دو سو دس سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یوم الارض فلسطینیوں کی تاریخ اور ان کی استقامتی ثقافت میں ایک سنگ میل ہے کہ جس نے صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت کو زندہ رکھا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نےجولان کی پہاڑیوں کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے عرب ممالک کو متنبہ کیا کہ وہ جس قدر سستی کا مظاہرہ کریں گے امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت غاصبانہ قبضے کو جاری رکھیں گے۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۹
غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۹
مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر فلسطینیوں کے لئے صیہونی دہشتگردوں کی موذی حرکتیں ناسور بن چکی ہیں۔فلسطینی باشندوں کو روزانہ غاصب دہشتگردوں کی جانب سے سخت، تکلیف دہ اور موذی حرکتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔