تلاش
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے صہیونی پارلیمنٹ کی حالیہ نسل پرستی کی بنیاد پر پاس ہونے والی قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی قوم کی مزاحمت سے صہیونیوں کے قبضے کا خاتمہ کردیا جائے گا.
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۸
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 فلسطینیوں کو شہید اور 120 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۸
اسرائیلی پارلیمان نے ملک کو خالصتاً یہودی ریاست قرار دینے کامتنازعہ بِل منظور کرلیا۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۸
اسرائیلی وزیراعظم کے جنگی اختیارات پھر واپس لے لئے گئےہیں۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کرم ابوسالم گذرگاہ بند کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کو انسانیت سوز قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام روکنے کی ضرورت پر عالمی مطالبات بدستور جاری ہیں اور اس سلسلے میں مشرق وسطی کے امن کے عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈی نیٹر نیکلائے ملادینوف نے غزہ کی سرحدوں پر تعینات اسرائیلی اسنائپروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی بچوں کو نشانہ نہ بنائیں-
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے سنیچر کو دو پہر بعد بھی غزہ پر حملہ کیا ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۸
غزہ میں فلسطینیوں کے سولہویں واپسی مارچ پر صیہونی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید کردیا جبکہ ساٹھ سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں - اس درمیان صیہونی جنگی طیاروں نے بھی سنیچر کی صبح غزہ پر حملے کئے ہیں جبکہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے صیہونیوں کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۸
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 1 فلسطینی کو شہید اور 68 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۸
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبـوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات بند کر دیں۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
صیہونی فوجی آئے دن فلسطینی بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب ہوتے ہیں۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 1 فلسطینی کو شہید اور 140 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔