صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i332348-صیہونی_دہشتگرد_مسجد_الاقصیٰ_میں_گھسے!_ویڈیوز
غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ میں گھس کر وہاں موجود تمام فلسطینیوں کو باہر نکال دیا اور مسجد کو بند کر دیا۔صیہونی جلاد جوتوں کے ساتھ قبلۂ اول میں واقع مسجد میں گھس آئے اور اسکی بے حرمتی کرتے ہوئے انہوں نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں طاقت کا بھی استعمال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳ Asia/Tehran
  • صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ میں گھسے! ۔ ویڈیوز