تلاش
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۸
صیہونی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر توپخانوں سے حملہ کرکے کم سے کم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حمص میں شامی فوج کے ایئر بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۸
گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۸
جمہوریہ آذربائیجان میں ناوابستہ تحریک (NAM) کے وزرائے خارجہ کے 18ویں اجلاس کا اختتام ہوگیا جس میں تنظیم کے 120 رکن ممالک نے فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی مظالم اور جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں اور مقبوضہ بیت المقدس کے شعفاط کیمپ پر حملہ کیا.
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۸
اسرائیلی درندوں کا وحشی پن اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح وہ اپنی گولیوں سے زخمی فلسطینیوں اور انکی امداد کو پہونچنے والی ریسکیو ٹیم سے پیش آ رہے ہیں۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے غزہ میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۸
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۸
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بےحرمتی کی ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۸
ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۸
غزہ اور مغربے کنارے میں صیہونی فورسز کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جب کہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 31/ 03/ 2018
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں اگر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو اس علاقے پر حملہ کر دیا جائے گا۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2018
-
Mar ۲۵, ۲۰۱۸
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کی سرحد کے قریب واقع فلسطینیوں کی زرعی اراضی اور مکانات کو تباہ کر دیا۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے یمن میں گمراہ کن فرقے بہائیت کی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کو اسلام کے خلاف دشمن کی سافٹ وار کا تسلسل قراردیا ہے
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۸
مقبوضہ فلسطین کی عدالت نے صہیونی فوجی کی جارحیت کے جواب میں صرف تھپڑ مارنے کے الزام میں فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔