SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کے اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔

  • نہتے فلسطینی پرغاصب صیہونی فوجی کی براہ راست فائرنگ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک فلسطینی جوان کو مظاہرے کے دوران صیہونی فوجی کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا منظر

  • صیہونی افواج کی جارحیت اور فلسطینی استقامت

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - صیہونی افواج کی جارحیت اور فلسطینی استقامت

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 03/ 2018

  • لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ صیہونی حکومت ہے

    Mar ۱۷, ۲۰۱۸

    لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے صیہونی حکومت کو لبنان کے لئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت بدستور لبنان کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کررہی ہے۔

  • صیہونی حکومت غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی، اسماعیل ہنیہ

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت سرزمین فلسطین اپنا غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی۔

  • صیہونی ایران کے سامنے بے بس

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸

    خاتم‌الانبیاء ائير بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہوسکتے ہیں۔

  • صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید

    Mar ۱۱, ۲۰۱۸

    فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی جارحیت،بربریت اور فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸

    غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات ناقابل معاف گناہ و جرم، تحریک حماس

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸

    فلسطین کی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو قوموں کی خواہش کے منافی نیز ناقابل معاف جرم و گناہ قرار دیا ہے۔

  • بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸

    صیہونی فوجیوں نے بیت القدس کے شمال میں یوم خواتین کی مناست سے کئے جانے والے فلسطینیوں کے مظاہرے پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • حماس نے صیہونی فوجی کا پھر شکار کیا

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پٹی کے ساحل سے ایک صہیونی فوجی کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ امریکی مفادات کو صیہونی عزائم کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی مفادات کو اسرائیلی عزائم کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کاشتکار کو شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہید

    Mar ۰۴, ۲۰۱۸

    فلسطین کی وز ارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فنسطینی کسان شہید ہوا۔

  • بیت المقدس کی حمایت میں غزہ میں مظاہرہ، صیہونی فوج کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸

    امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کے امریکی اور صیہونی مخالف مؤقف پر فلسطینیوں کو فخر

    Mar ۰۳, ۲۰۱۸

    فلسطینی سفیر نے کہا کہ ہم فلسطین میں زندگی کرنے پر فخر کرتے ہیں اور ہرگز ہمارے ملک کے چھوٹے حصے کو نہیں چھوڑیں گے.

  • غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں

    Feb ۲۸, ۲۰۱۸

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپ کی خبر ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸

    غرب اردن اور غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تیس سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • غاصب صیہونی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS