SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی وزیراعظم پھنس گئے

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸

    اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے دو نئے الزامات کی تفتیش کا اعلان ہو گیا ہے۔

  • سی سی ٹی وی میں قید ہوا صیہونی فوجیوں کا قتل!

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸

    فلسطین کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے مظالم جاری ہیں۔

  • سلامتی کونسل کے ارکان نے صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطین میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت

    Feb ۲۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی حکومت کو ایران کا جواب

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی وزیراعظم کے ڈرامے پر ایران کا ردعمل

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی فوج کا ہوائی حملہ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۸

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے جنوبی شہر رفح پر میزائلوں سے حملہ کیا۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی جارحیت

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸

    سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے ایکبار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ جارحیت

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸

    غرب اردن اور غزہ میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک سو اڑتالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی فورسز سے جھڑپیں، 148 فلسطینی زخمی

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸

    جمعہ کے روز غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی فورسز سے ہونے والی جھڑپوں میں 148 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ اور صیہونی حکمران ایران کی طاقت سے خوفزدہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۸

    علی شمخانی کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی اور شہدا کے خون کی بدولت ایران کے خلاف عالمی سازشیں بے نقاب ہوتی جارہی ہیں۔

  • غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے حملے

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔

  • شہید عماد مغنیہ کے خون کا بدلا صیہونی حکومت کا خاتمہ ہے، جنرل قاسم سلیمانی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران، فلسطین اور لبنان میں صیہونی سازشوں میں شہید ہونے والے ہرعماد مغنیہ کے خون کا بدلا میزائل داغنا اور کسی ایک کو ہلاک کرنا نہیں بلکہ بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کا ہی ختم ہونا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی بوکھلاہٹ پر عبدالباری عطوان کا تجزیئہ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۸

    اسرائیل کی موجودہ حالت کو کسی بھی طور عقلمندی نہیں کہا جاسکتا بلکہ یہ اسرائیل کی سیراسیمگی اور گھبراہٹ ہے جو ظاہر ہورہی ہے ،اس کی اس کیفیت کے پچھے ایک طرف تو اسرائیل کے اندر پرواز کرتا ہوا وہ ڈرون طیارہ ہے تو دوسری جانب شام کے قدرے پرانے طرز کے ایک میزائل کے توسط سے اسرائیل جدید ایف سولہ کو مارگرانا ہے

  • مسجدا لاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۸

    سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے انتہائی اہانت آمیز طریقے سے مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • شام کا بحران اور صیہونی حکومت کی جارحیت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - شام کا بحران اور صیہونی حکومت کی جارحیت

    Feb ۱۳, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2018

  • صیہونی حکومت پر وحشت، آئرن ڈوم کی تقویت

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸

    شامی فوج کے ہاتھوں اسرائیل کا ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد صیہونی فوج نے لبنان اور شام کی سرحدوں کے قریب آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا۔

  • صیہونی جنگی طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات

    Feb ۱۲, ۲۰۱۸

    طیارے کے پائلٹ نے تفصِلات بتاے ہوئے کہا کہ ایک دھماکے کی آواز آئی اور ہمیں محسوس ہوا کہ ہمارے جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ ایک بہت برا احساس ہوتا ہے کہ آپ کے ہاتھوں سے جہاز کا کنٹرول نکل جائے۔

  • صیہونی حکومت پر شام کا خوف طاری

    Feb ۱۱, ۲۰۱۸

    شامی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS