تلاش
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۸
فلسطین کے ایک تحقیقاتی مرکز نے اتوار کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے غرب اردن میں یہودی کالونیوں کی تعمیر کے لئے دو ہزارسترہ میں نوسو ہیکٹیئر سے زیادہ زمینیں ہڑپنے کی کوشش کی ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۸
انقلاب اسلامی کے قسم خوردہ دشمن گزشتہ ۳۹ برسوں میں پے دے پے رسوا کن شکست سے روبرو ہوئے ہیں مگر پھر بھی بہت جلدی غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۷
غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تقریبا چار سو فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
فلسطین کے مختلف علاقوں میں جمعے کو احتجاجی مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
سیکڑوں صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی مدد سے غرب اردن کے شمالی علاقے میں واقع کفل حارث پر حملہ کر دیا۔ دوسری جانب مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر گلعاد اوردان کی گاڑی پر پتھراؤ کر نے کے علاوہ اسے آتشیں ہتھیاروں سے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
غزہ میں علمائے دین کی انجمن نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعلقات برقرار کرنے کے لئے عرب ملکوں کے ہرطرح کے اقدام کو بیت المقدس کی امنگوں اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت سے تعبیر کیا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا ہے
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
صیہونی دہشتگرد ایک فلسطینی ماں کو اسکے کم سن بچوں کے سامنے زبردستی گرفتار کر کے لے جا رہے ہیں اور چند صیہونی جلاد اسکے چنگھاڑ مار کر روتے ہوئے بچوں کو پکڑے ہوئے ہیں تاکہ وہ ماں کے قریب نہ ہو سکیں۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کو فلسطین کے استقامتی گروہوں کے مراکز اور رہائشی علاقوں پر کئی بار بمباری کی۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۷
جمہوریہ آذربائیجان میں ہونے والے آقا لاروف عالمی کپ کے مقابلے میں شریک ایران کے نوجوان باکسر مبین عباسی نے فلسطینی کی حمایت میں اسرائیلی باکسر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۷
ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری ووٹنگ سے یہ بات کھل کر سامنے آئی کہ امریکی عزائم ناکام رہ گئے اور فلسطین پر قبضہ اب بھی مشرق وسطی کے تمام بحرانوں کی اصل جڑ ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں منجملہ الخلیل، قلقیلیا، بیت لحم، نابلس، اور جنین پر ایک بار پھر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔