SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • انداز جہاں - غزہ پر جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی تیّاریاں

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 06/ 2017

  • مزاحمتی کارروائیاں، صیہونی جرائم کا بھرپور جواب ہے: مزاحمتی تحریکیں

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    فلسطینی جہادی تنظیموں نے مقبوضہ قدس میں شہادت پسندانہ کارروا‏ئیوں کو فلسطینیوں کا فطری حق قرار دیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت میں 4 فلسطینی شہید

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے حملے میں 4 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔

  • شامی حکومت کے مقابلے میں صیہونی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت نے شام کی حکومت گرانے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کر لیا۔

  • صیہونی حکومت کی مداخلتوں پر اقوام متحدہ کی تنظیموں کا ردعمل

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷

    فلسطینی پناہ گزینوں کو امداد پہنچانے والی بین الاقوامی تنظیم (آنروا UNRWA ) نے کہا ہے کہ اس ادارے کے اختیارات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے وابستہ ہیں اور کوئی بھی اس کے مشن میں مداخلت نہیں کرسکتا۔

  • صیہونی بستیوں کی تعمیر، تل ابیب انتظامیہ کا اعتراف

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اس وقت جس تیزی کے ساتھ بستیاں تعمیر کررہا ہے اس کی مثال انیس سو بانوے کے بعد سے نہیں ملتی۔

  • مسجدالاقصی صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷

    صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی کے داخلہ دروازوں کو بند کر کے اسے مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔

  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات

    Jun ۰۵, ۲۰۱۷

    غاصب صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کے نئے پہلوؤں کے انکشاف کو ذرائع ابلاغ  نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے اور ایک بار پھر پوری دنیا کی توجہ عرب حکمرانوں اور صیہونی حکومت کے ساتھ امریکہ کے توسط سے ہونے والے پس پردہ تعلقات کی طرف مرکوز ہوئی ہے۔

  • سعودی عرب: صیہونی روش سے العوامیہ کے دو شہریوں کا قتل

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے فوجیوں نے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے العوامیہ میں دو افراد کو صہیونی فوجیوں کے طرز سے شہید کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات

    May ۲۹, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • انداز جہاں - صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات

    May ۲۹, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 05/ 2017

  • دیوار ندبہ کے نیچے صیہونی کابینہ کا اجلاس، فلسطینی گروہوں کی مذمت

    May ۲۹, ۲۰۱۷

    فلسطین کی تحریک حماس نے دیوار ندبہ کے نیچے صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت کرتے ہوئے اسے ٹرمپ کے دورے کا نتیجہ قرار دیا ہے

  • حماس کے خلاف صیہونی فوج کے جارحانہ عزائم

    May ۲۸, ۲۰۱۷

    صیہونی فوج نے اپنے جارحانہ عزائم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔

  • صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے

    May ۲۸, ۲۰۱۷

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں اسرائیلیوں نے صیہونی حکومت کی غاصبانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے کئے۔

  • شام کی سرزمین کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے جاری

    May ۲۷, ۲۰۱۷

    جنوبی شام کے صوبے قنیطرہ میں، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین شامی فوجی جاں بحق ہوگئے- شامی ذرائع نے ہفتے کو اعلان کیا کہ صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے نے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج پر حملہ کیا ہے-

  • ریاض اجلاس سعودی - صیہونی اور امریکی فتنہ

    May ۲۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں امریکی صدر کی شرکت سے سترہ عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ یہ اجلاس امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر منعقد کیا گیا ہے جس کے خاص اہداف و مقاصد ہیں۔

  • فلسطینی علاقوں سے صیہونی حکومت کا غاصبانہ قبضہ ختم کئے جانے کا اقوام متحدہ کا مطالبہ

    May ۲۰, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں سے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • اسلامی امریکی کانفرنس، صیہونی سازش

    May ۱۶, ۲۰۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تئیس مئی کو یعنی تقریبا ایک ہفتے کے بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس دورے کے موقع پر ریاض میں ایک مشترکہ کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا جس میں بعض عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہ شریک ہوں گے۔ سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سترہ ممالک کے سربراہوں کو ریاض کے دورے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں۔

  • ریاض اجلاس صیہونی سازش کا نتیجہ: ایران

    May ۱۵, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ریاض اجلاس کو صیہونی حکومت کی سازش قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS