SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • یوم نکبہ: صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کے جرائم کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۱۷

    انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے سیکریٹریٹ نے یوم نکبہ کی مناسبت سے اپنے بیان میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی خاموشی کو توڑ کر فلسطین کی آزادی کی آواز اقوام عالم تک پہنچائیں۔

  • صیہونی آبادکاروں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی

    May ۱۴, ۲۰۱۷

    درجنوں صیہونی آبادکاروں نے اتوار کے روز ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔

  • فلسطین کو صیہونی قبضے سے آزاد کرانے پر تاکید

    May ۱۰, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔

  • صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ منامہ بحرینی عوام کا احتجاج

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ایک وفد کے دورہ منامہ کے خلاف کے احتجاجی مظاہرہ کیاہے

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے

  • سعودی وزیر جنگ کا بیان ، صیہونی عزائم کی نشانی

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    - اندازہ جہاں

  • مقبوضہ فلسطین میں عربی زبان کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کی صیہونی حکومت کی کوشش

    May ۰۸, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں عربی زبان کی سرکاری حیثیت ختم کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

  • شمالی کوریا نے صیہونی حکومت کو امن کے لئے خطرہ قرار دے دیا

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷

    شمالی کوریا نے قدس کی غاصب حکومت کو علاقے اور دنیا کے امن کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔

  • امریکی اور صیہونی دہشت گردی کی مذمت

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • بیت المقدس میں پچیس ہزار مکانات بنانے کا صیہونی حکومت کا فیصلہ

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷

    اسرائیل کی ہاؤسنگ منسٹری نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونیوں کے لئے پچّیس ہزار رہائشی مکانات بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کے نام خالد مشعل کا پیغام

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷

    فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک حماس ان کی آواز کو دنیا والوں تک پہنچانے اور جیلوں میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کو بے نقاب کرنے کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی۔

  • صیہونی حکومت کا دمشق انٹرنیشنل پر حملے کا اعتراف

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت نے دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کا اعتراف کر لیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کی ہلاکت

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷

    شامی فوج نے صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔

  • صیہونی حکومت سے داعش کی معذرت خواہی

    Apr ۲۴, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں نے شام کے علاقے جولان میں ایک بار غلطی سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا تھا۔

  • ایک جوان فلسطینی کی کارروائی، چار صیہونی فوجی زخمی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار کا استعمال کر کے چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2017

  • امریکہ صیہونی حکومت کی سیکورٹی کا پابند : امریکی وزیر جنگ

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    امریکی وزیر جنگ نے علاقے میں اپنے کرتوتوں کی ذمہ داری دوسروں پر عائد کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی سیکورٹی کے وعدے پر کاربند رہنے پر تاکید کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کو تین مزید جنگی طیارے ملیں گے

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت، امریکہ سے مزید تین ایف پینتیس جنگی طیارے حاصل کرے گی۔

  • صیہونی حکومت کی موجودہ پارلیمنٹ میں سب سے زیادہ نسل پرستانہ قوانین کی منظوری

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کی موجودہ پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ قوانین کی سب سے زیادہ منظوری دی ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS