SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • غرب اردن میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہرنابلس کے بلاطہ کمیپ پر حملہ کرکےفلسطینیوں کو زد وکوب کیا ہے-

  • صیہونی حکومت کے لئے ٹرمپ کا اعلان وفاداری

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶

    امریکہ کے نومنتخب صدر نے صیہونی حکومت کے لئے اپنی وفاداری کا کھل کر اعلان کرتے ہوئے امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کو ویٹو کر دے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔

  • صیہونی حکومت بیت المقدس پر مکمل قبضہ کرنے کی کوشش میں

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے شہر بیت المقدس کے دروازوں پر ملٹی اسٹوری عمارتیں اور تنصیبات بنا کر اس شہر کو یہودی رنگ دینے کی بھرپور کوششیں شروع کردی ہیں۔

  • حلب میں شامی فوج کی کامیابی صیہونی حکومت اور امریکہ کی شکست

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی فتح کو صیہونی حکومت امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر فتح قرار دیا ہے۔

  • صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶

    ایک ایسے عالم اور ایام میں جب دنیا بھر میں رسول اکرم حضرت محمد (ص) کی ولاد ت با سعادت کی مناسبت سے عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت منایا جا رہا ہے غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے مظالم میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی استقامت کے نتیجے میں پانچ صیہونی فوجی زخمی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶

    مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع شعفاط کیمپ میں فلسطینی مسلمانوں نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرکے کم از کم پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا-

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶

    اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شہید ہو گیا۔

  • صیہونی حکومت مغربی ایشیا میں بحران کی جڑ ہے: علی شمخانی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا کے علاقے میں بحران کا واحد سبب قرار دیا ہے۔

  • صیہونی جرائم کے خلاف استقامت جاری رکھنے پر تاکید

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جرا‏ئم کے سامنے استقامت و مزاحمت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کاحملہ

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پچاس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے -

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶

    صیہونی آبادکاروں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی کے صحن کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا امریکہ سے مزید لڑاکا طیاروں کا مطالبہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کی جنگ پسند کابینہ نے امریکہ سے مزید لڑاکا طیاروں کا مطالبہ کر دیا ہے۔

  • صیہونی باشندوں کا اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶

    صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینی ماہیگیروں پر فائرنگ کی ہے۔

  • سلامتی کونسل میں صیہونی حکومت کے جھوٹے دعوے کا ایران کی جانب سے جواب

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب مستقل مندوب نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے دعووں کو سفید جھوٹ اور بےبنیاد قرار دیا ہے۔

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں تیزی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت عالمی اداروں کی قراردادوں کی پروا کئے بغیر بیت المقدس میں مزید صیہونی بستیاں تعمیر کرنے جا رہی ہے۔

  • صیہونی حکومت پر ایٹمی ترک اسلحہ کے لئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت پر ایٹمی ترک اسلحہ کے لئے دباؤ ڈالنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی قرارداد چھے سو ستاسی پرعمل درآمد کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے

  • صیہونی پارلیمنٹ میں گونجی اذان کی آواز

    Nov ۱۵, ۲۰۱۶

    اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ اور عرب تبدیلی تحریک کے سربراہ احمد طیبی نے صیہونی کابینہ میں اذان مخالف بل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسرائیلی پارلیمنٹ میں ہی اذان کہہ دی-

  • نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج

    Nov ۱۴, ۲۰۱۶

    غرب اردن میں واقع العوجا کالونی کے باشندوں نے نئی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS