SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، ایک کمسن فلسطینی بچہ شہید

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک کمسن فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب میں صیہونی حکومت کے جاسوس طیارے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶

    یمنی ذرائع کے مطابق جنوبی سعودی عرب کے ایک ایئرپورٹ پر اسرائیل کے دو جاسوس طیارے اترے ہیں۔

  • خطے میں خوف و ہراس پھیلانے پر مبنی صیہونی حکومت کی پالیسی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت فلسطینی زمینوں اور خطے میں خوف و ہراس پھیلانے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے ان علاقوں پر نئے حملے کی تیاری کر رہی ہے۔

  • صیہونی حکومت پر بان کی مون کی تنقید

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کا صیہونی حکومت سے سیکورٹی تعاون، ایک سو فلسطینی گرفتار

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶

    فلسطین کی نام نہاد محدود خود مختار انتظامیہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون کے تحت غرب اردن میں ایک سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کو سخت ترین جواب دیں گے: حماس کا اعلان

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶

    حماس نے ہر صیہونی جارحیت کا سخت ترین جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶

    غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے نتیجے میں چھیتّر فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • اسلامی ملکوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے صیہونی حکومت کے مقاصد کبھی بھی پورے نہیں ہوں گے: ڈاکٹر ولایتی

    Jan ۲۷, ۲۰۱۶

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے صیہونی حکومت کے مقاصد کبھی بھی پورے نہیں ہوں گے۔

  • صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید دو فلسطینی شہید

    Jan ۲۶, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا

    Jan ۲۳, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں: صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو

    Jan ۲۲, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیل کو اپنا اتحادی سمجھتے ہیں-

  • صیہونی وزیر توانائی کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی وزیر توانائی کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے کا انکشاف کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا

    Jan ۱۹, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوبی علاقوں میں فلسطینی شہریوں کی زرعی اراضی کو تباہ کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Jan ۱۸, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ

    Jan ۱۷, ۲۰۱۶

    ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے اعلان پر صیہونی حکام بری طرح سیخ پا ہیں اور وہ مسلسل تہران کے خلاف مخاصمانہ بیان دے رہے ہیں۔

  • فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی عدالت میں پیش کر دی گئی

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶

    فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی ویڈیو عالمی فوجداری عدالت میں پیش کر دی گئی۔

  • غاصب صیہونی حکومت اور روز بروز بڑھتا ہوا عالمی دباو

    Jan ۱۶, ۲۰۱۶

    مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم نیز تسلط و توسیع پسندی کے خلاف عالمی دبائو بڑھنے کی وجہ سے غاصب اسرائیل پر خوف و ہراس طاری ہے ۔

  • صیہونی فوجیوں نے دو اور فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا

    Jan ۱۵, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے دو اور فلسطینی شہریوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS