SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دسیوں فلسطینی زخمی

    Jan ۱۴, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔

  • صیہونی جرائم کے خلاف موقف

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶

    گذشتہ ہفتوں میں اسرائیلی تشدد میں اضافے کے نتیجے میں اب تک ایک سو پچپن فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی اور گرفتار ہو چکے ہیں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلیوں کا تشدد جاری رہنے کے باعث ان اعداد و شمار میں اضافہ ہو رہا ہے-

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 3 فلسطینی شہید

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • صیہونی حکومت کو امریکہ کی امداد

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶

    امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کو نئے نئے ہتھیاروں سے لیس کرنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں متعدد فلسطینی نوجوان زخمی

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں نے تقوع شہر پر حملہ کر کے بارہ فلسطینی نوجوانوں کو زخمی کر دیا ہے۔

  • صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    صیہونی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کی پشت پناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں مزید دو فلسطینیوں کی شہادت

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سے ایرانو فوبیا کے سلسلے میں علاقے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے نئے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے خطرات بہت زیادہ بڑھ جائیں گے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کا مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی اور غرب اردن پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی آبادکاروں میں ہتھیاروں کی تقسیم

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    صیہونی حکام نے فلسطینیوں کا مزید قتل عام کرنے کے لئے صیہونی آبادکاروں کے درمیان ہزاروں کی تعداد میں ہتھیار تقسیم کئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت، دو فلسطینی زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔

  • ایک فلسطینی مجاہد کی کارروائی، دو صیہونی ہلاک دسیوں زخمی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶

    ایک فلسطینی نے صیہونیت مخالف کارروائی کرتے ہوئے دو صیہونیوں کو ہلاک کر دیا ہے-

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری، نابلس میں ایک اور فلسطینی شہید

    Dec ۳۱, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔

  • صیہونی دشمن سے جنگ کے لئے بے شمار مجاہدین تیار

    Dec ۳۱, ۲۰۱۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن کے ساتھ آئندہ جنگ کے لئے دسیوں ہزار مجاہد تیار ہو رہے ہیں-

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، الخلیل میں ایک اور فلسطینی شہید

    Dec ۳۰, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی طلبہ زخمی

    Dec ۲۹, ۲۰۱۵

    صہیونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی طلبا پر حملہ کرکے متعدد کو زخمی کردیا-

  • صیہونی فوجیوں نے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے مزید دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ کی روز افزوں عزت اسلامی ملکوں کی سربلندی کا باعث: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہاہے کہ صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ کی روز افزوں عزت اسلامی ملکوں کی سربلندی کا باعث ہے -

  • صیہونی حکومت کا انجام فلسطینی سرزمین میں دفن ہوجانےکے علاوہ اور کچھ نہیں: علاء الدین بروجردی ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام فلسطینی سرزمین میں دفن ہوجانےکے علاوہ اور کچھ نہیں ہے -

  • حسن نصراللہ کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: صیہونی وزیرجنگ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ سمیر القنطار کے خون کا انتقام لینے کے بارے میں حزب اللہ کے سربراہ کے بیان کو سنجیدگی سے لیتے ہیں-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS