تلاش
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۵
فلسطینی انتظامیہ نے دریائے اردن کے مغربی کنارے اور قدس میں حالیہ جھڑپوں میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کی بنا پر اسرائیلی حکومت کے خلاف شکایت کی ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید دو فلسطینی شہید ہوگئے-
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۵
فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۵
غرب اردن میں غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے جنوبی فلسطین کے ایک گاؤں میں فلسطینیوں کے مکانات کو منہدم کردیا اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
ایک صیہونی سیاسی پارٹی کے رہنما نے حزب اللہ کے سربراہ کی تقریر کی وجہ سے خوف و ہراس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں نے منگل کو بھی قبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت نے ایک بار پھر خود مختار فلسطینی ملک کی تشکیل کی مخالفت پر تاکید کی ہے-
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن اور غزہ میں اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے.
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۵
فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی پرتشدد پالیسیوں میں شدت نے کہ جس پر فلسطنینیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے اور جواب دیا ہے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے سے پیدا ہونے والی بدامنی میں اضافہ کر دیا ہے-
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۵
غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے مزید دوفلسطینیوں کو شہید کردیا ہے - اس درمیان صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک صیہونی کو چاقو سے حملہ کرکے ہلاک کردیا ہے .
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے بے گناہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۵
یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ سعودی عرب نے بنائے ہیں۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۵
محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے قدس اور مسجد الاقصی میں اپنے اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ ختم نہ کیا تو اس کے ساتھ سیکورٹی تعاون روک دیا جائے گا-
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۵
عراق میں داعش کے خلاف ایک آپریشن میں ایک کرنل رینک کے اسرائیلی فوجی افسر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۵
صیہونی فوج کے ترجمان نےاعتراف کیا ہے کہ نہتے فلسطینیوں کے مقابلے میں اسرائیلی فوجی راہ فرار اختیار کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۵
ایک صیہونی ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہئے کہ وہ شام میں بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ زیادہ تعاون کرے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۵
مقبوضہ مقبوضہ فلسطین کے بئرالسبع علاقے میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر دو صیہونیوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں ایک اعلی صیہونی افسر شامل ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۵
مقبوضہ فلسطین میں لاکر بسائے گئے صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی حمایت سے غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا ہے
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۵
جمعے کو چار فلسطینی شہید ہوگئے ۔