SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کا دفتری نظام ٹھپ پڑگیا ہے۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید تین فلسطینی شہید

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • غاصب صیہونی فوج کی پرتشدد کارروائیوں کی مذمت

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵

    پاکستان نے فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی فوج کی حالیہ پرتشدد کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے دہشتگرانہ کارروائیوں کے خلاف فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵

    فلسطینی خواتین کی ملک گیر یونین نے غزہ میں مظاہرے کرکے قدس اور مسجد الاقصی سے اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے حالیہ دہشتگرانہ کارروائیوں کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے ۔

  • صیہونی کابینہ کا ہنگامی اجلاس،نیتن یاھو کی پریشانی میں اضافہ

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵

    صیہونی حکومت کی سیکورٹی کابینہ نے منگل کو فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کے بعد نتنیاہو کی صدارت میں ہنگامی اجلاس تشکیل دیا

  • صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵

    انسانی حقوق کے ایک فلسطینی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے حملے میں دو فلسطینی شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس اور غرب اردن میں دوفلسطینوں کو شہید کردیا ہے

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں حاملہ فلسطینی خاتون شہید

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵

    غزہ کے رہائشی علاقوں پر صیہونی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون شہید ہو گئی ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس: ایک صیہونی فوجی ہلاک،6 زخمی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۵

    بیت المقدس اور غزہ میں سنیچر کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیں ہوگئی ہے۔

  • بیت المقدس میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں کا مظاہرہ

    Oct ۰۹, ۲۰۱۵

    ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قدس میں جمع ہو کر مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے کی کوشش کی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

    Oct ۰۸, ۲۰۱۵

    تل ابیب میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

  • صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات پر ایران کا سخت ردعمل

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵

    غزہ میں آباد فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کرکے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ: 3 فلسطینی شہید، 400 زخمی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں کے حملوں میں کم سے کم تین فلسطینی شہید اور چار سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا ہوائی حملہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵

    فلسطین کے سیکورٹی ذرائع نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی کے حملے کی خبر دی ہے-

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید، 220 زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید اور غرب اردن میں 220 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • صیہونی فوج کے حملے میں درجنوں فلسطینی زخمی

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵

    صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی شہید اور غرب اردن میں تیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری ہیں

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵

    ایران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات بدستور جاری ہیں۔

  • صیہونی حکومت فلسطین کی اقتصادی بد حالی کا باعث ہے: فلسطینی وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    فلسطینی وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو فلسطین کی اقتصادی بدحالی کا سبب قرار دیتے ہوئے فلسطین پر سے قبضے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS