تلاش
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے مشرقی بیت لحم میں فائرنگ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۵
عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مظاہرین کو اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے گھروں کی طرف فائرنگ کی ہے-
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۵
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی تازہ جارحیت میں عیدالاضحی کے موقع پر ایک درجن سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
فلسطینی ذرائع کے مطابق غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں-
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
غاصب اسرائیل کے صحافتی حلقوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس حکومت کے وزیراعظم نے اردن کے بادشاہ سمیت اس ملک کے حکام کو اسرائیل مخالف بیانات دینے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کی بحریہ نے غزہ پٹی کے شمالی ساحل پر حملہ کیا ہے-
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت بیت المقدس کا تاریخی اور ثقافتی تشخص ختم کرنے کے مقصد سے اس شہر کی سڑکوں اور محلوں کے نام عبری زبان میں تبدیل کر رہی ہے۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۵
صیہونی وزیراعظم نیتن یاھونے صیہونی جرائم پرعالمی برادری کی خاموشی کے زیرسایہ فلسطینیوں پربراہ راست فائرنگ کا حکم جاری کردیا۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی بچے کوزخمی کردیا-
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۵
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آل سعود نے صیہونی حکومت کو یمن پر حملے میں شریک کرنے کے لئے اس غاصب حکومت کو چار ارب ڈالر فراہم کئے ہیں۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے داخلی امور کے سابق وزیر نے شام کی تقسیم پر تاکید کی ہے-
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۵
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطین کے وزیر اعظم رامی حمداللہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے قدیمی حصے میں فلسطینی نمازیوں پر حملے کئے ہیں-
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صیہونی حکومت کو مسجدالاقصی پر حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی تمام سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
خطیب نماز جمعہ تہران نے مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے