تلاش
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۳
ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان، ملیشیا اور تیونس کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے جس میں صیہونیوں کے جنگی جرائم فوراً روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۳
صدر سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کی شام اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل میکرون سے ٹیلیفونی گفتگو میں غاصب صیہونی حکومت کے حامیوں اور مغربی ملکوں سے یہ سوال کیا کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں سات سو معصوم اور مظلوم فلسطینی بچوں کے قتل عام کی کس اصول اور معیار کے مطابق توجیہ پیش کی جاسکتی ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۳
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۳
نائیجریا کے عوام نے صیہونی فوج کے غزہ میں معصوم عوام کے خلاف مظالم اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۳
فلسطین کے مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے سبھی فلسطینیوں سے صیہونی حکومت کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۳
صیہونیوں کے خلاف شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۳
واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۳
فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف چودہ کارروائیاں انجام دی ہيں۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۲۳
فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۳
صیہونی فوج کی حمایت میں آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے مسجدالاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی ہے، یہ بے حرمتی صیہونیوں کا نیا سال شروع ہونے کے موقع پر کی گئی ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۳
فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے صیہونی شہریوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کا ایک اور اقدام ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۲۳
فلسطین کے مزاحمتی گروپ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالفت کارروائیاں بدستور جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۳
فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غاصب صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۳
فلسطینی مجاہدین نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف پانچ کارروائياں انجام دی ہیں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۳
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں نے صیہونیوں کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے جن پر صیہونی فوج نے فائرنگ کر دی۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۳
فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے خلاف ایک دن کے اندر 19 مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۳
مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی فلسطینی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 25 مختلف آپریشن انجام دئیے ہیں-
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۳
غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۳
غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونی حکومت کے فوجی حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونیت مخالف اپنی جدوجہد تیز کرنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۳
صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطینیوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونیوں کے خلاف دس کارروائیاں انجام دیں۔