تلاش
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۱
جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۱
امارات اور خودساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد صیہونیوں کی امارات میں آمد و رفت میں اضافہ ہوا ہے۔
-
Nov ۰۳, ۲۰۲۱
جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۱
ایرانی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے، انسانی حقوق کے نام نہاد حامیوں کی خاموشی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جعلی صیہونی ریاست اسرائیل کے گستاخانہ رویئے کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۱
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۱
غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۱
تہران میں پینتیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس کا نعرہ ”اسلامی اتحاد، صلح اور تفرقہ سے پرہیز“ ہے۔
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ممالک اپنے یہاں غاصب صیہونی حکومت کی موجودگی کے خطرات اور اس مسئلے کی حساسیت پر بھرپور توجہ دیں۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۱
فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں شام کے سابق رکن پارلیمنٹ مدحت الصالح کے قتل کو پوری امت مسلمہ کے خلاف جارحیت کے مترادف قرار دیا۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۱
صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں دو نئی بستیوں کی تعمیر کی خبر دی ہے۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۱
مسجد الاقصی میں صیہونیوں کے ہجوم کو ناکام بنانے کے لئے فلسطینی تنظیموں نے سبھی فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے صحن میں دھرنا دینے کی اپیل کی ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۱
شام کے صوبے حمص کے ٹی فور ہوائی اڈے پر غاصب صیہونی حکومت کے میزائل حملے میں کم از کم چھے فوجی اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۱
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران اپنے ارد گرد کے علاقوں میں صیہونی حکومت اور دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۱
تہران اپنی سرحدوں کے قریب خودساختہ صیہونی حکومت کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، یہ انتباہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۱
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی، فلسطینی جوانوں اور نابلس کی استقامت سے سمجھ جائیں گے کہ غرب اردن اب صیہونیوں کی جولانگاہ نہیں ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۱
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جس کے پیش نظر فلسطینی عوام کی عالمی سطح پر مؤثر حمایت لازمی ہو گئی ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۲۱
فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جیل میں قید اسیروں نے اسرائیلی جیلروں کے ظلم و تشدد کے خلاف اعتراض درج کراتے ہوئے انکی نام نہاد عدالتوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۲۱
انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔