SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • ایک پیشینگوئی جو صیہونیوں کے لئے ناسور بن گئی ۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۱

    اب سے تقریبا چھے برس قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیشینگوئی فرمائی تھی جس کے بعد غاصب صیہونی دشمن کا سکون اور طاقت کا نشہ سب کافور ہو گیا۔

  • صیہونیوں کا بھرم چورچور ہوگیا: اسپیکرقالیباف

    May ۲۴, ۲۰۲۱

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جعلی صیہونی حکومت کا ناقابل تسخیر ہونے اور آئرن ڈوم کا بھرم چکنا چور ہو گیا اور آج صیہونیوں کی کمزوری پہلے سے زیادہ نمایاں ہو گئی ہے۔

  • صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت پر تاکید

    May ۲۳, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں سے دو دو ہاتھ کے لئے تیار ہیں فلسطینی

    May ۲۳, ۲۰۲۱

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت کے تمام آپشن میز پر ہیں۔

  • صیہونیت کا کمزور درخت جلد اکھڑنے والا ہے، دشمن کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف ہے: ایرانی وزیر دفاع

    May ۲۳, ۲۰۲۱

    ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین کی تیار کردہ دفاعی اور صنعتی مصنوعات کی نمائش آج سے شروع ہوگئی ہے۔

  • صیہونیوں کے خلاف استقامت کے تمام آپشنز بدستور میز پر ہیں: حماس کا انتباہ

    May ۲۳, ۲۰۲۱

    تحریک حماس نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ صیہونیوں کے مقابلے میں تمام آپشنز میز پر موجود ہیں اور قبلۂ اول کے تحفظ اور دفاع کے لئے پختہ عزم  اور طاقت موجود ہے۔

  • صیہونیوں کی رسوا کن شکست کے بعد بھی امریکی صدر انکی حمایت میں آگے آگے! قیام امن کے لئے لگائي عجیب شرط

    May ۲۲, ۲۰۲۱

    امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی سلامتی کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور خطے کی سلامتی اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کیے جانے سے مشروط ہے۔

  • غزه پر صیہونیوں کی وحشیگری

    May ۲۰, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پر صیہونیوں کی تازہ وحشیگری

    May ۲۰, ۲۰۲۱

    غزہ پر غاضب صیہونی حکومت کے تازہ وحشیانہ اور جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • دوڑ لگانا صیہونیوں کے معمولات میں شامل، ہر کچھ دیر پر دوڑنا پڑتا ہے صیہونیوں کو: ویڈیو

    May ۲۰, ۲۰۲۱

    ایک طرف جہاں گزشتہ گیارہ روز سے غزہ پر بہیمانہ انداز میں صیہونی دہشتگردوں کی فضائی اور زمینی بمباری جاری ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی استقامت کے منھ توڑ جوابی حملے بھی جاری ہیں۔ جیسے ہی فلسطینی راکٹ مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں میں داخل ہوتے ہیں ویسے ہی خطرے کے سائرن بجا دئے جاتے ہیں اور سارا شہر اور علاقہ سائرن کی آوازوں سے گونج اٹھتا ہے اور نتیجتاً فلسطینی سرزمینوں پر قابض صیہونی باشندوں کو تیز دوڑ کر پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑتا ہے اور یہ عمل کبھی کبھی دن میں کئی بار دہرایا جاتا ہے۔

  • تل ابیب سے بڑے پیمانے پر صیہونیوں کا فرار

    May ۱۸, ۲۰۲۱

    حماس کے میزائلوں کے خوف سے تل ابیب میں بسائے گئے صیہونی وہاں سے غرب اردن کی جانب فرار کر رہے ہیں-

  • صیہونیوں کے جرائم اور حماس کے جوابی حملے

    May ۱۷, ۲۰۲۱

    فلسطین کے استقامتی محاذ نے کیسوفیم فوجی چھاؤنی اور عسقلان پر میزائل فائر کرکے گذشتہ آٹھ دنوں سے غزہ پٹی پر جاری صیہونی جرائم کا منھ توڑ جواب دیا -

  • غاصب صیہونیوں کی غیر مشروط حمایت امریکی وطیرہ؛ امریکہ کے روئيے پر چین کی کڑی تنقید

    May ۱۶, ۲۰۲۱

    فلسطین کے تعلق سے امریکہ کے روئيے پر چین نے کڑی تنقید کی ہے۔

  • فلسطینی بچہ بچہ اٹھا لے ہتھیار ، فیصلہ کن گھڑی آ گئي ، فلسطین کو صیہونیوں کے لئے جہنم بنا دیا جائے ، فلسطینی تنظیموں کا اعلان

    May ۱۶, ۲۰۲۱

    غزہ کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے تازہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے، شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں -

  • امریکا کی جانب سے صیہونیوں کی حمایت کا اعلان

    May ۱۶, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنرل قاسم سلیمانی کے بعد اب قاسم میزائیل سے صیہونیوں پر خوف و وحشت طاری

    May ۱۶, ۲۰۲۱

    جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں قدس کی غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جاری جنگ میں ایک نئے قسم کے میزائیل کو متعارف کرایا ہے۔

  • حکومتیں اور عالمی ادارے صیہونیوں کے جرائم کا مقابلہ کریں : ایران

    May ۱۴, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کی حکومتوں اور عالمی اداروں سے جاری صیہونی جرائم و جارحیت کا مقابلہ کرنے اور غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • یورپی یونین کی جانب سے صیہونیوں کے جرائم کی حمایت کا اعلان

    May ۱۴, ۲۰۲۱

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی کو ٹیلی فون کر کے اسرائیل کی سیکورٹی کی حمایت پرزور دیا ہے-

  • فلسطینیوں کا وہ کارنامہ جو بجلی بن کر صیہونیوں پر گرا ،  کیا غزہ پر زمینی حملہ کرے گا اسرائيل ؟ عبد الباری عطوان کا زبردست مقالہ

    May ۱۴, ۲۰۲۱

    عرب دنیا کے بے حد معروف صحافی عبد الباری عطوان نے لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں اپنے ایک مقالے میں فلسطین کے حالات کا جائزہ پیش  کیا ہے جو پڑھنے لائق ہے ۔

  • صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160جنگی طیاروں سے غزہ پر 450 راکٹ داغے گئے- updated

    May ۱۴, ۲۰۲۱

    صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160 طیاروں سے 450 راکٹ غزہ کے نہتے شہریوں پر برسائے گئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS