SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونیوں کی شکست کی پہلی علامت ، شیخ جراح محلے کے باشندوں کے انخلا کا فیصلہ موخر

    May ۱۲, ۲۰۲۱

    تل ابیب نے پسپائی اختیار کرلی، شیخ جراح محلے کو خالی کرانے کے احکامات  پر عمل درآمد موخر -

  • صیہونیوں کے جرائم میں شدت پر تشویش کا اظہار

    May ۱۲, ۲۰۲۱

    ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے جرائم میں شدت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں 4 اور فلسطینیوں کی شہادت

    May ۱۲, ۲۰۲۱

    غرب اردن میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونیوں کی بربریت میں چار اور فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے جبکہ پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور صیہونی آبادی کے علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے میزائل حملوں میں پانچ غاصب صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے صیہونیوں کے دن کا آغاز

    May ۱۲, ۲۰۲۱

    استقامتی محاذ کے میزائل حملوں سے آج صیہونیوں کے دن کا آغاز ہوا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں نے پھر ’خوف و ہراس‘ کا مزہ چکھا۔ ویڈیوز

    May ۱۱, ۲۰۲۱

    غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطین کی استقامتی فورسز نے صیہونی علاقوں کی طرف ڈھائی سو سے زائد راکٹ داغے جس کے بعد مقبوضہ فلسطین کے کئی شہروں اور قصبوں میں خطے کے سائرن بجنے لگے اور صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی۔ فلسطینی فورسز نے خبردار کیا ہے کہ اب صیہونیوں کی من مانی کا دور ختم ہو چکا ہے اور اب انکی جارحیت کا جواب میدان میں دیا جائے گا۔

  • استقامتی محاذ کے جوابی حملوں سے صیہونیوں میں خوف و ہراس

    May ۱۱, ۲۰۲۱

     استقامتی محاذ کے جوابی حملوں کے بعد آج ہزاروں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجدالاقصی میں پڑھی۔

  • مقبوضہ علاقوں میں آباد صیہونیوں کی نیندیں حرام

    May ۱۰, ۲۰۲۱

    غزہ کے اطراف ميں واقع صیہونی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

  • صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت پر زور

    May ۰۹, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے : فتح ، حماس اور جہاد اسلامی تحریکوں کا مطالبہ

    May ۰۹, ۲۰۲۱

    فلسطین کی حماس ، فتح اور جہاد اسلامی تحریکوں نے صیہونیوں کے بھرپور مقابلے اور مسجدالاقصی پر قبضے کی سازش کو ناکام بنانے کی ضرورت پر دیا ہے -

  • بیت المقدس میں صیہونیوں کے جرائم اور بعض امریکی حکام کا اظہار برھمی

    May ۰۹, ۲۰۲۱

    عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی میں نمازیوں پر وحشیانہ حملے کے بعد بعض امریکی سینٹروں اور ممبران پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جرائم پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے -

  • غزہ کے شہریوں پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۰۹, ۲۰۲۱

    صیہونی فوجیوں نے غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ کارروائی کی ہے۔

  • عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    May ۰۸, ۲۰۲۱

    بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی گروہوں کا انتباہ + ویڈیوز

    May ۰۸, ۲۰۲۱

    فلسطینی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد ہی اس کے وحشیانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا -

  • فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔

  • صیہونیوں کی جارحیت، فلسطینی نوجوان شہید

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    جنوبی نابلس کے قصبے بیتا میں صہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

  • صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یوم قدس ، صیہونیوں کے خلاف انتفاضہ ہونا چاہئے

    May ۰۵, ۲۰۲۱

    فلسطینی استقامی گرہوں نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عالمی یوم قدس کو صیہونیوں کے خلاف انقلاب و انتفاضہ کا دن ہونا چاہئے -

  • غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے دہرائے جانے کا خوف ، صیہونیوں کی نیند حرام

    May ۰۳, ۲۰۲۱

    صیہونی فوج نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیاں دہرائے جانے کے خوف سے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے -

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۰۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • مقبوضہ فلسطین؛ جان لیوا ثابت ہوا صیہونیوں کا اجتماع۔ ویڈیو+تصاویر

    Apr ۳۰, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے 44 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوئے۔ اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں صیہونیوں کے مذہبی اجتماع میں ایک پل کے گرنے اور بھگدڑ مچنے سے ہوئیں۔ جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اسٹیج گرنے اور اسکے نتیجے میں مچنے والی بھگدڑ کی وجہ سے ہوئیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS