SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونیوں کے ہوش ٹھکانے لگادیں گے، جنرل باقری

    Apr ۲۵, ۲۰۲۱

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ حالیہ اقدامات صیہونی حکام کے ہوش ٹھکانے لگادیں گے۔

  • بیت المقدس کے عوام صیہونیوں کی منہ زوری برداشت نہیں کریں گے : خطیب مسجد الاقصی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱

    مسجد الاقصی کے خطیب نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس کے عوام صیہونی حکام اور انتہا پسند صیہونی گروہوں کی جارحیتوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے -

  • صیہونیوں کے میزائل ساز کارخانے میں زبردست دھماکہ۔ ویڈیو

    Apr ۲۱, ۲۰۲۱

    مقبوضہ فلسطین؛ ایدی کوہن نامی صیہونی صحافی نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ (اسلحہ منجملہ میزائل ساز) ایک بڑے اور حساس مرکز میں ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ ایک آزمائش کے دوران انسانی خطا کے باعث ہوا ہے۔ اب تک اس دھماکے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

  • صیہونیوں کی نیند حرام کرنے والے کو نیند آئی۔ تصاویر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۱

    صیہونیت و تکفیریت کے نحس پیکر پر لرزہ طاری کرنے والی اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی (سردار حجازی) کے جسد خاکی کی آج تہران میں واقع سپاہ پاسداران کے ہیڈ کواٹر میں تشییع کی گئی جس میں ایران کے اعلیٰ سول اور فوجی حکام شریک تھے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    صہیونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں دو فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہيں۔

  • صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل غرب اردن کے علاقے المغیر میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسمطینی زخمی ہوئے۔

  • حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا

  • غرب اردن میں صیہونیوں کی جارحیت

    Mar ۱۹, ۲۰۲۱

    فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیرانسانی اقدامات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

  • ​​​​​​​فلسطینی گورنر عدنان غیث صیہونیوں کے رحم و کرم پر

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱

    خودساختہ اسرائیلی ریاست کے حکام نے فلسطینی ریاست کے صدر کے ساتھ عدنان غیث کی ملاقات پر پابندی لگادی ہے۔

  • صیہونیوں کے لئے مصر ایک پرامن جزیرہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱

    مصر کو صیہونیوں کے لئے پرامن بنانے کی کوشش کی جاری ہے: صیہونی اینٹلی جنس کے وزیر کا بیان

  • صیہونیوں کا ایران سے بغض

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱

    صیہونی حکومت اور صیہونی انتہا پسندوں کی ایران دشمنی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

  • قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔

  • قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد زخمی اور گرفتار

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔

  • اردوغان کا انتظار ختم ہوا، صیہونیوں نے انقرہ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا

    Feb ۰۵, ۲۰۲۱

    خودساختہ و غاصب صیہونی حکومت نے ترکی کے لئے ناظم الامور کو منصوب کر دیا۔

  • مسجد اقصیٰ کے دروازے کے قریب صیہونیوں کی کھدائی جاری

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱

    ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے آخری ایام میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔

  • صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰

    جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۰

    شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۰

    صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔

  • اب مل کر صیہونیوں کا مقابلہ کریں گے فلسطینی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰

    فلسطین کے استقامتی گروہوں نے خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے وقت میں کہ جب مغربی و صیہونی شیطنت کے نتیجے میں فلسطین کے حامی ممالک یکے بعد دیگرے اُس کا ساتھ چھوڑنے پر اتر آئے ہیں، فلسطینیوں نے اپنے اندرونی اور قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے غاصبوں کے خلاف صف آرا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • صیہونیوں میں پھر ٹکراؤ ہوا۔ ویڈیو

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰

    خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی پالیسیوں کو لے کر نتن یاہو سے ناراض صیہونیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ مہینوں کے دوران کئی بار خود ساختہ غاصب حکومت کی کورونائی اور معیشتی پالیسیوں کو لے کر صیہونی باشندوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہو چکی ہیں جن کے دوران دسیوں کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS