SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • درجنوں صیہونیوں کا حملہ

    Sep ۱۳, ۲۰۱۹

    درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطینی نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹

    کئی فلسطینی نوجوان غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر نصب الیکٹرانک حصار عبور کرکے صیہونی فوجیوں کے بہت سے ہتھیار بطور مال غنمیت اپنے ساتھ لانے میں کامیاب ہوگئے۔

  • اماراتی کمپنیاں، بیت المقدس کو صیہونیوں کے ہاتھوں بیچنے میں مصروف

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی املاک کی خریداری اور انہیں صیہونیوں کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

  • اسرائیلی پارلیمنٹ کا آئندہ الیکشن صیہونیوں کے ہی خون سے ہوگا، سید حسن نصراللہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیروت پر صیہونی حکومت کی تازہ ترین جارحیت کو حزب اللہ آسانی سے نظرانداز نہیں کرے گی کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات صیہونیوں کے ہی خون سے منعقد ہوں گے -

  • خلیج فارس میں صیہونیوں کی موجودگی ناقابل برداشت

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • خلیج فارس میں صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کریں گے

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خلیج فارس کے علاقے میں کسی بھی خود ساختہ اتحاد اور صیہونیوں کی موجودگی کو ہر گز برداشت نہیں کرے گا۔

  • فلسطینی نونہال کے چپس نے صیہونیوں کو رسوا کیا ۔ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک تین سالہ فلسطینی نونہال کو اس لئے پوچھ تاچھ کے لئے طلب کر لیا کہ اس نے ایک صیہونی بوٹ کی جانب پتھر پھینکا تھا۔عجیب نکتہ یہ کہ جس وقت یہ فلسطینی نونہال پوچھ تاچھ کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ صیہونی مرکز جا رہا تھا تو کھانے پینے کے لئے اپنے ہاتھ میں چپس وغیرہ لئے ہوتے تھا۔اس رسوا کن واقعے نے صیہونی ٹولے کی پست، خبیث اور وحشیانہ ماہیت کو دنیا پر مزید آشکار کر دیا۔

  • یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔

  • منامہ صیہونیوں کی بھینٹ

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹

    جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رکن خالد البطش نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے بارے میں بحرین کے وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین صیہونی غاصبوں کی بھینٹ چڑھنے والوں میں سے ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی پناہ گزیں کیمپوں پر صیہونیوں کا حملہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹

    صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے دو سو فوجیوں کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کرکے اس علاقے میں بہت سے رہائشی مکانات کو منہدم کردیا۔

  • صیہونیوں کی چوری اور سینہ زوری

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جب صیہونیوں پر آگ بن کر برسے میزائل + ویڈیو

    May ۰۶, ۲۰۱۹

    اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی مزاحمتی قوتوں نے اڑتالیس گھنٹے سے بھی کم کے عرصے میں مختلف صیہونی بستیوں پر چھے سو کے قریب راکٹ برسائے ہیں جس کے نتیجے میں کم سے کم پانچ صیہونی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

  • ایرانی نوجوان امریکا اور صیہونیزم کی ذلت و شکست کا مشاہدہ کریں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۱, ۲۰۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن تمام تر تشہیراتی مہم کے باوجود اپنی سازشوں میں ناکام رہےگا اور ایران کے نوجوان امریکا کی شکست اور صیہونیزم کی ذلت کا مشاہدہ کریں گے۔

  • بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔

  • صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین سے ملے غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینیوں کے رات کے مظاہروں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے غزہ میں محصور فلسطینیوں پر حملے تیز کرنے کی دھمکی ہے۔

  • صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹

    صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔

  • صیہونیوں میں مقبولیت کا ٹرمپ کا دعوی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹

    امریکہ کے اسرائیل نواز صدر ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ وہ اگر اسرائیل کی وزارت عظمی کے لئے امیدوار بنتے تو انھیں صیہونیوں کے بہت زیادہ ووٹ ملتے۔

  • صیہونیوں کی جارحیت اور فلسطینیوں کا جواب

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں نے کیا نصر اللہ کی برتری کا اعتراف

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    صیہونی چینل ’’کان‘‘ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں صیہونی عہدے داروں نے واضح الفاظ میں انکی برتری کا اعتراف کیا۔

  • صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS