صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i344850-صیہونیوں_میں_گدھوں_کا_مقام_تصاویر
مقبوضہ فلسطین پر قابض حسیدی قبیلے کے یہودی اپنی ایک خاص مذہبی روایت کے تحت اپنی بستی کے سب سے چھوٹے گدھے کو آراستہ کر کے اس کو بیت المقدس شہر کے گلی کوچوں میں گھماتے اور متبرک سمجھتے ہیں۔یہ لوگ اس گدھے کے سامنے کچھ ایسی عجیب و غریب حرکتیں بھی کرتے ہیں جن کا بظاہر عقل و خرد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
  • صیہونیوں میں گدھوں کا مقام ۔ تصاویر