SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷

    اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!

  • فلسطین کے بارے میں صیہونیزم کی سازش ناکام رہے گی

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی علاقوں میں صیہونیوں کی جارحیت

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷

    غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونیوں کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان صیہونی فوجیوں نے نابلس اور بیت اللحم پر حملہ کر کے بیس سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا جبکہ انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو نشانہ بنایا ہے۔

  • صیہونیزم اور سامراج کے مقابلے میں مزاحمت جاری رکھنے پرتاکید

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیت کا پروردہ،سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    قبیلۂ آل سعودی اور دشمن اسلام و مسلمین اسرائیل کے آپسی تعلقات اب کسی سے ڈھکے چھپیے نہیں رہے۔صیہونی حکومت بالخصوص نتن یاہو کو شہرت و اقتدار کے متوالے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے بڑی امیدیں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل میں سابق امریکی سفیر نے اس سعودی شہزادے کو ولیعہد چنے جانے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس انتخاب کو اسرائیلی خوابوں کی تکمیل کے مترادف قرار دیا تھا۔

  • روم میں صیہونیت مخالف کانفرنس

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷

    فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے صرف اکتوبر کے مہینے میں پانچ سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • صیہونیت کے خلاف جدوجہد پر زور

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • غزہ پٹی پر صیہونیوں کا فضائی حملہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کی تقریب میں شرکت سے جرمی کوربین کا انکار

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونیوں کی تقریب میں شرکت سے برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما کا انکار

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    برطانیہ اور اسرائیل کے مشترکہ عشائیے اور اسی طرح بلفور شرمناک بیان کی صدسالہ تقریب میں شرکت سے لیبر پارٹی کے رہنما کا گریز صیہونیوں کی برہمی کا باعث بنا ہے۔

  • اسرائیلی فوج اور صیہونیوں میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷

    اسرائیل کے آرتھوڈکس یہودیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کو لے کر ٹکرا ہوا جس کے دوران چالیس صیہونیوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔ گزشتہ چند روز سے اسرائیل میں ’’لازمی فوجی سروس‘‘ کے خلاف اسرائیلی ربیوں کے اعتراضات جاری ہیں۔

  • صیہونیوں نے فلسطینی اسکول پر دھاوابولا

    Oct ۲۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی صیہونیزم کے خلاف جنگ جاری رہے گی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عالمی صیہونیزم اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے اور ملک کی میزائل طاقت میں اضافہ کرتے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • امریکا بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار ہے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • زیتون کے باغ بھی صیہونیوں کے نشانے پر ہیں

    Oct ۱۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷

    دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مقام کی ایک بار پھر توہین کی ہے

  • صیہونیوں کی بدمعاشی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • خطے میں نئے اسرائیل کا قیام صیہونیوں کی سازش : رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کل ایران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ امریکہ اور مغربی طاقتیں ناقابل بھروسہ ہیں اور وہ خطے میں نیا اسرائیل قائم کرنا چاہتی ہیں۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷

    دسیوں یہودی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر یلغار کر کے اس مقدس مقام کی توہین کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS