تلاش
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۷
دسیوں صیہونی آبادکاروں نے بدھ کو ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کر دی۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ شام میں زخمی ہونے والے دہشت گردوں کا علاج و معالجہ کرنا مقدس ترین عمل ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
دسیوں صیہونیوں نے طاقت کے بل پر باب المغاربہ کے راستے بیت المقدس میں داخل ہو کر مسجد الاقصی کی اہانت کی
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۷
اٹلی کے عوام نے فلسطین کی مظلوم قوم سے اظہار یکجہتی کے لئے روم میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد سے دسیوں یہودی آبادکاروں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۷
امریکی حکومت نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۷
بیت المقدس میں واقع القدس یونیورسٹی پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملے میں کئی طلبا زخمی ہو گئے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی میں داخل ہو کر ایک بار پھر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۷
صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۱۷
صیہونی حکومت کے شمالی علاقے کے نئے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی استقامت کے مقابلے میں اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۱۷
آسٹریلیا کے عوام نے صیہونی حکومت کے وزیر اعطم نتن یاہو کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
صیہونی ذرائع ابلاغ نے، جو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تہران کانفرنس اس سے قبل کی کانفرنسوں کے مقابلے میں زیادہ وسیع پیمانے پر منعقد ہوئی ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۷
دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۷
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد اطراف کے علاقوں میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۷
انتفاضہ قدس کے دائرے میں فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں چار صیہونیوں کو زخمی کر دیا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۷
سیکڑوں صیہونیوں نے لازمی فوجی سروس کے قانون کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۱۷
تحریک حماس نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد کے لئے فلسطینی گروہوں کی استقامت اور جد وجہد پر تاکید کی ہے -
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۷
صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۷
تحریک انتفاضہ قدس کے دوران فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کاروائیاں جاری رہنے سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے-