تلاش
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۷
اسرائیلی حملوں کے خلاف حیفا شہر میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائیوں میں ایک صیہونی ہلاک اور ایک اور زخمی ہوگیا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
یہودیوں کے ایک گروہ نٹوری كارٹا انٹرنیشنل نے جو صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کا مخالف ہے، مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر صیہونی بستیوں کی تعمیرات کو روکنے میں سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کے بارے میں اسرائیل کا دعوی مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۶
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم سے غفلت کا ایک نتیجہ، دہشت گرد گروہوں کا وجود میں آنا ہے-
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت نے ایک فلسطینی بچے کو بارہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ لبنان اور شام صیہونیوں کے لئے ڈراؤنے خواب، اور باطل کے خلاف حق کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئےہیں-
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی پولیس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے نقب پر حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۶
غرب اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ محمود عباس کے مسلسل تعاون پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے، سڑکوں پر نکل آئے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی حکومت، جو قتل و تشدد اور جارحیت کی بنیاد پر قائم ہوئی ہے، مظلوم فلسطینیوں کے علاوہ خود بیرونی صیہونیوں کے ساتھ بھی امتیازی سلوک برت رہی ہے جس سے مقبوضہ فلسطین میں آباد صیہونی شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے کم سے کم تین فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۶
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو انتہائی بے رحمی کے ساتھ شہید کر دیا ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۱۶
عزہ کے فلسطینیوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کر کے صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے بیرونی عناصر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کو شام میں قیام امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۶
فلسطینی انتظامیہ کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرار داد منظور کرانے کی کوشش کرنے کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
صیہونی انتہا پسندوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مل کر ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۶
صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۶
انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۶
صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد پر حملہ کیا ہے-
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۶
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے جواب میں غرب اردن میں ایک صیہونی فوجی کو نشانہ بنایاہے-