SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم 5 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی + ویڈیوز

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴

    تل ابیب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں کم سے کم پانچ صیہونی ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوگئے۔

  • انداز جہاں - ایران پر ناکام صیہونی حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 10/26/ 2024

  • القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت، پاکستان کی وزارت خارجہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکام خوف کے مارے پناہگاہوں میں جا چھپے + ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ پر خوف و لرزہ طاری ہے اور وہ تحریک مزاحمت کے حملوں کے خوف سے محفوظ پناہ گاہوں میں روپوش ہوگئے ہیں۔

  • ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، ملائیشیا اور سعودی عرب کی جانب سے صیہونی حملے کی مذمت

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    سعودی عرب اور ملائیشیا نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران: ائیرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا + ویڈیو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    ایران کے دارالحکومت تہران سمیت کئی مقامات پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کو ملک کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 11 صحافی شہید

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    لبنان کے وزیر صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 11 صحافی اور 163 طبی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴

    فلسطین کے انفارمیشن سنٹر نے بعض مقامی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جارح اسرائیلی فورسز نے آج صبح کمال عدوان اسپتال کی جانب پیش قدمی کرنے سے پہلے اس کا محاصرہ کیا اور پھر اس پر حملہ کر دیا۔

  • لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴

    صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ پر حملہ کر کے تین صحافی کو شہید کردیا ہے۔

  • عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔

  • ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے "قادر 2" میزائل سے حملے + ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    صیہونی دہشتگردی کے جواب میں حزب اللہ نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران قادر 2 میزائل سے تل ابیب میں گیلوٹ فوجی اڈے اور اس کے نواح میں ملٹری انڈسٹریز کی ایک کمپنی تاع پر کامیاب میزائل حملے کئے ہیں۔

  • لبنان جنگ سے وحشت زدہ صیہونی فوجیوں کی خودکشی کی شرح میں اضافہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    غزہ کی جنگ سے واپس آنے والے صیہونی دہشتگردوں کے درمیان خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، یہ انکشاف امریکہ کے نیوز چینل سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا ہے۔

  • امریکہ کی صیہونی حکومت کو مزید اربوں ڈالر کی فوجی امداد

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے بتایا ہے کہ امریکہ ، تل ابیب کو علاقے میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنے کے لئے آٹھ اعشاریہ سات ارب ڈالر مالی مدد دے گا

  • پاکستان: اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 4 شہید اور 24 زخمی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴

    لبنان کے خلاف صیہونی دہشتگردی کے باضابطہ آغاز کو ایک مہینہ مکمل ہو جانے پر اب صیہونیوں نے لبنان کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS