SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کی مذمت، انصار اللہ یمن

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کو دمشق کے اقتدار اعلی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے

  • حماس کے مقابلے میں ہماری شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزير جنگ نے اسلامی استقامتی تحریک حماس سے شکست کا اعتراف کر لیا۔

  • دہشتگرد اسرا‏ئیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کیا ایک ساتھ کئی طرح کے حملے، صیہونی کالونیوں میں مچی افرا تفری

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔

  • صیہونی فوجیوں کا مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، چونکا دینے والے مناظر + ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴

    مقبوضہ علاقوں کی مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صہیونی فوجیوں کے غیر انسانی سلوک کی ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں فلسطینی قیدی ہاتھ باندھے زمین پر پڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور دیکھا جا سکتا ہے کہ صہیونی فوجی فلسطینی قیدیوں کو اپنے کتوں سے ڈراتے اور ان کی تذلیل کرتے ہیں۔

  • صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے، حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے چار ٹھکانوں پر حملہ + ویڈیو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔

  • انداز جہاں - غزہ اور غرب اردن پر صیہونی جارحیت

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2024

  • صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔

  • غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگی کی شرط قابل قبول نہيں، حماس

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ کوئی ايسا سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی کہ جس میں غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگي جاری رکھے جانے کی بات کہی گئی ہوگی۔

  • غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴

    شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • جرمنی کی جانب سے غرب اردن میں صیہونی جارحیت کی مذمت

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴

    جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ + ویڈیو

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • غرب اردن میں بھی صیہونی بربریت جاری ، گزشتہ چند دنوں میں 39 شہید

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴

    فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایام میں غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملوں میں 39 فلسطینی شہید ہو گئے ہيں۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ، ایران

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں اور اس کے ایٹمی گوداموں کو خطے اور پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے ایران کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دیگر ملکوں پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دیتی ہے اس لئے اس کے ایٹمی ہتھیار زیادہ سنگین خطرات کے حامل ہوگئے ہیں۔

  • غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴

    غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام

    Sep ۰۵, ۲۰۲۴

    حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔

  • صیہونی جارحیت جاری، مغربی کنارے میں 180 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کم از کم 180 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

  • گزشتہ 72 گھنٹوں میں غاصب صیہونی فوجی گاڑیوں کے راستے میں چھ بموں کا دھماکہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک ذيلی تنظیم جنین بریگیڈ کے مجاہدوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے راستے میں 6 بم دھماکے کیے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں: ناصر کنعانی

    Sep ۰۴, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے کہا ہے کہ خونخوار صیہونی حکومت کی بربریت سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS