SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج صیہونی
  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے جوابی حملے

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین کی صیہونی کالونی کریات شمونہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے

  • نیتن یاہو کی کابینہ کمزور ہے، قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی کابینہ اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔

  • ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں کھلبلی مچ گئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴

    ایک صہیونی ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ اور شہید فواد شکر کے قتل پر ایران اور حزب اللہ کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف کی وجہ سے صہیونیوں کا نفسیاتی علاج کے مراکز پر ہجوم بڑھ گیا ہے۔ 

  • غزہ پر صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴

    غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید سولہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی ہمارا جائز حق، علی باقری

    Aug ۱۳, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ پٹی میں جارحیت کا سلسلہ بند کئے جانے کے مطالبے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی کے اپنے جائز حق پر تاکید کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۴

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کی کھلی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب نہ دے۔

  • 3 یورپی ممالک کا مشترکہ بیان اور صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ردعمل کا خوف

    Aug ۱۲, ۲۰۲۴

    برطانیہ، جرمنی اور فرانس نے پیر کے روز ایک مشترکہ بیان میں ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت پر حملہ کرنے سے پرہیز ، جو ان تینوں ممالک کے مطابق کشیدگی میں اضافہ اور جنگ بندی کے امکان کو ختم کرنے کا باعث بنے گا۔

  • انداز جہاں - صیہونی بربریت اور فلسطینیوں کی استقامت

    Aug ۱۲, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 08/ 2024

  • امریکہ اور کچھ یورپی ملک، صیہونی حکومت کی گستاخی میں اضافے کا سبب ، صدر مملکت

    Aug ۱۲, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ اور بعض مغربی ممالک کے دہرے معیارات کے باعث صیہونی حکومت ، غزہ پٹی اور علاقے کے ممالک میں قتل عام اور ہولناک جرائم انجام دینے کے سلسلے میں مزید گستاخ اور جری ہوگئی ہے

  • غزہ سمیت خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے: ایرانی صدر

    Aug ۱۲, ۲۰۲۴

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھناؤنے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدوں کے یکے بعد دیگرے حملے

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴

    فلسطینی استقامتی گروہوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع رفح علاقے پر صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف نئے حملوں کی خبر دی ہے۔

  • ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، حیفا میں کار پارکنگ اسپتال میں تبدیل + تصاویر

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴

    حیفا شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔

  • صیہونی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴

    اسرائیلی کالم نگار نے دنیا کی طاقتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کیساتھ کیا کررہا ہے دنیا دیکھ کرخاموش ہوگئی ہے۔

  • آیت اللہ سیستانی کی جانب سے غزہ کے الدراج اسکول پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۴

    آیت اللہ سیستانی نے غزہ کے اسکول پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کی دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت غزہ کے اسکول پر کہ جس میں فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے آج صبح حملہ کرکے، غزہ میں فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے درپے ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔

  • القسام مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کے دو ڈرون شکار + ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴

    القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔

  • غزہ میں نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون، کم از کم 100 فلسطینی شہید

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس میں کم از کم سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴

    غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

  • صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا

    Aug ۰۹, ۲۰۲۴

    صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS