تلاش
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۵
صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۵
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر جاری صیہونی جارحیت پر تحریک استقامت نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۲۵
مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج نے حملے کرکے کم از کم سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۵
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے ثالثوں کو 4 دن کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچی تو یمنی بحریہ صیہونی حکومت کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دے گی۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت، غزہ کی فضا میں ڈرون اور جنگي طیاروں کی پروازوں کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائيل کے وزیر انصاف اسرائیلی سماج کو تباہ کرنے کے در پے ہیں۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے وزير جنگ یسرائیل کاٹس نے بدھ کی رات دعوی کیا ہے کہ اسرائيل، ایران کے ایٹمی خطرے کو ختم کرنے کا پابند ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت نے حماس و فتح سمیت تمام فلسطینی گروہوں کے تعاون سے غزہ کی تعمیرنو کے لئے عرب ملکوں کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۵
ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کا سب سے بے تکا طنز یہ ہے کہ صیہونی حکومت سیکڑوں کی تعداد میں جوہری وار ہیڈز رکھنے اور مہلک ہتھیاروں کے کسی بھی معاہدے نیز این پی ٹی میں شامل نہ ہونے کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کی بات کر رہی ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۵
سعودی عرب اور لبنان نے جنوبی لبنان سے اسرائيل کے انخلاء پر زور دیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۵
پینٹاگون کے ترجمان جان الیوٹ نے ایک بیان جاری کرکے پیٹ ہیگسٹ اور یسرائیل کاٹس کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ امریکی وزير جنگ نے اس گفتگو میں امریکہ و اسرائيل کے درمیان اٹوٹ رشتے پر زور دیا ہے
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۵
صیہونی فوج شامی صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئی ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۲۵
صیہونی ذرائع ابلاغ نے کنیسیٹ میں آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید تصادم کی خبر دی ہے
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۵
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۵
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حیفا میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار سے صیہونی مخالف آپریشن کیا ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۵
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۵
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی جنگی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۵
ٹرمپ حکومت نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دوسرے آلات صیہونی حکومت کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ کے خلاف استعمال ہونے والا امریکی اسلحہ بھی شامل ہے۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۵
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے جنوبی شام کے مختلف علاقوں میں شام کی سرحد کے قریب غاصب صیہونی بستیوں کی حفاظت کے بہانے صیہونی فوج کی دراندازی معمول بن چکی ہے۔