تلاش
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۵
اسرائیل کے فوجی دستے شام کے صوبہ قنیطرہ میں پیش قدمی کر رہے ہیں۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۵
جنوبی افریقہ، ملائیشیا اور کولمبیا کے سربراہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے لیے ہتھیار لے جانے والے جہازوں کو اپنی بندرگاہوں پر آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۲۵
اسرائیل ٹائمز اخبار نے صیہونی فوج میں ہونے والی تحقیقات کو فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تل ابیب یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ سیکورٹی دیوار نے ان کے بقول تمام خطروں کو دور کردیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۵
قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۵
صدر ایران نے کہا ہے کہ اگر آج صیہونی حکومت خطے میں جرائم اور جارحیت کی جرأت کررہی ہے تو اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۵
فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد ابراہیمی کا اختیار صیہونی ادارے کو منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں سے ان اقدامات کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۵
مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۵
صہیونی حکومت نے دمشق سمیت شام کے مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۵
جارح صیہونی حکومت سینتیس دنوں سے مسلسل غرب اردن کے شہروں اور کیمپوں خاص طور پر اس کے شمالی علاقوں میں وسیع حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۵
غزہ میں ظالمانہ صیہونی محاصرے اور ٹھنڈک سے بچنے کے لئے لازمی سہولتوں کے فقدان کے باعث گزشتہ دنوں کے دوران اب تک کم از کم چھے معصوم بچے اپنی جان گنوا چکے ہیں۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۲۵
فلسطین کے مغربی کنارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت کی بہیمانہ جارحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
Feb ۲۵, ۲۰۲۵
ایران کی خاتم الانبیا (ص) مرکزی فوجی کمان کے سربراہ میجر جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں کے موقع پر صیہونی حکومت کو ایران پر جارحیت کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی غلط حرکت کی صورت میں مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۵
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ کے شہید سربراہوں کی تشییع کے موقع پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی پروازوں کو اس کی گستاخی اور سرکشی کا نیا مظاہرہ اور لبنان کےاقتدار اعلیٰ کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس اقدام پر عالمی برادری کے فوری ردعمل کا مطالبہ کیا۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۵
حزب اللہ لبنان کی ایکزیکٹیو کونسل کے سربراہ علی دعموش نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن استقامت کو ختم نہيں کر سکتا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۵
غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے جمعے کی رات بتایا کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام اور لبنان کی سرحد پر بمباری کی ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۵
فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک صیہونی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۵
صہیونی فوج نے شام کے جنوبی علاقوں میں دفاعی تنصیبات پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔