SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • عمران خان کے خلاف، توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷

    الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابرکی متفرق درخواست پر بھی عمران خان کو آج جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔

  • عمران خان کو گرفتار کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم

    Sep ۱۶, ۲۰۱۷

    پاکستان کی وفاقی پولیس کے ایس ایس پی آپریشن نے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس پر عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

  • شریف برادران کا دور ختم ہونے والا ہے: عمران خان

    Sep ۱۵, ۲۰۱۷

    چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں ہو گا اور دوسرا اتوار کو این اے 120 میں ہوگا جس کے فیصلے سے شریفوں کا دور ختم ہو جائے گا۔

  • نواز شریف طاقتورمافیا ہیں: عمران خان

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷

    عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف طاقتورمافیا ہیں۔

  • نواز شریف ہار گئے ہیں: عمران خان

    Aug ۱۱, ۲۰۱۷

    تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو میرا پیغام ہے کہ وہ حقیقت سے منہ نہیں موڑ سکتے آپ کی گیم ختم ہوگئی اور آپ ہار گئے ہیں۔

  • نواز شریف ایک ہفتے کے مہمان: عمران خان کا اعلان

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷

    عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اب صرف ایک ہفتے کے مہمان ہیں ۔

  • سپریم کورٹ نے عمران خان کو طلب کرلیا

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے حزب اختلاف کے رہنما عمران کو خان کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔

  • پاکستان: آفر لے کر آنے والے کا نام عدالت میں بتاؤں گا، عمران خان

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷

    پاکستان میں پاناما لیکس معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے-

  • پاکستان: توانائی کی ضرورت پر عمران خان کی تاکید

    Mar ۰۵, ۲۰۱۷

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے ایران کے ساتھ روابط میں توسیع و استحکام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • عمران خان: پاناما کیس پرہرفیصلہ قابل قبول

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے۔

  • عمران خان کو سکیورٹی کا مسئلہ

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سکیورٹی سخت کردی گئی ۔

  • ٹرمپ کے اقدام پر ایران کا جواب قابل تعریف ہے ، عمران خان

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کی مذمت کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کے اقدام پر اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی اقدام کی تعریف کی ہے

  • عمران خان: نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی

    Jan ۲۳, ۲۰۱۷

    عمران خان نے کہا ہے کہ شریف نواز شریف اب پاناما کیس سے بچنے والے نہیں۔

  • عمران خان کی وزیراعظم نوازشریف پر تنقید

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہےکہ جمہوری حکومت میں وزیراعظم ، پارلیمنٹ اور عوام کو جواب دہ ہوتا ہے-

  • کمیشن منظور نہیں، سپریم کورٹ ہی پانامالیکس کا فیصلہ کرے، عمران خان

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پانامالیکس کی تحقیقات کے لئے کمیشن کا قیام نہیں چاہتے بلکہ انہیں سپریم کورٹ کے لارجربینچ کا فیصلہ ہی منظور ہوگا

  • اصولی اور اخلاقی طور پر وزیراعظم کو استعفی دینا چاہیے،عمران خان

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم میاں نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عمران خان کا کشمیرکی صورتحال پر بان کی مون کوخط

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی جارحیت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

  • عمران خان نے اسلام آباد کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا، یوم تشکر منانے کا اعلان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے بدھ کے روز یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عمران خان کی جانب سے کوئٹہ سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ

    Oct ۲۵, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کوئٹہ سانحے کے بارے میں کہا ہے کہ ناقص سیکورٹی کی تحقیقات ہونی چاہئیں-

  • عمران خان کا وفاقی حکومت پر شدید حملہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر وزیراعظم نوازشریف پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو نومبر کو نئے پاکستان کا فیصلہ ہوجائےگا-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS