تلاش
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھرحکومت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے اور وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۶
عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ اقتدار سنبھالا تو کوئی بھی احتساب سے نہیں بچ سکے گا۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج آئی تو لوگ مٹھیائیاں تقسیم کریں گے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
پاکستان کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اسلام آباد دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت جونیجو پر تشدد سے متعلق مقدمے میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بزنس مین وزیراعظم کرپشن کے سوال پر لال پیلے ہو جاتے ہیں لیکن ان کے پاس اب وزارت عظمیٰ پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد نواز شریف کے پاس وزارت عظمیٰ پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۶
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کا مجوزہ جوڈیشل کمیشن مسترد کرتے ہوئے کہا حکومت کا سپریم کورٹ کو خط مذاق ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۱۶
پاکستان کی دوسری بڑی اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیراعظم کے استعفے کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۵
پاکستان کی اہم اپوزیشن جماعت تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بالیووڈ: معروف اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین خان پارسی تھیں تو ان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ہندوستان کے معروف فلم اداکار سنجے خان کی اہلیہ اور اداکار زائد خان کی ماں زرین خان کا 7 نومبر کو ممبئی میں انتقال ہوگیا جن کی آخری رسومات ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی گئیں۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۵
بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رُخ خان اب کھرب پتی بن گئے، دنیا کے سب سے امیر اداکار، جن کی دولت ٹیلر سوئفٹ اور ٹام کروز سے بھی زیادہ ہے، بالی ووڈ سپر اسٹار کی کل دولت تقریباً 40ہزار کروڑ روپے ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۵
امریکی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر شدید بمباری کی ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور وزیراعلا پنجاب چودھری پرویز الہی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے پمرا سے اس کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۱
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی جانب سے دوران گفتگو قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر، مؤثر اور عمیق تفسیر پر مشتمل شارٹ کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے پروگرام میں، وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دوہرایا گیا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۰
عمران خان نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی نفرت اور انتہا پسندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے اور عدالت میں پیش کئے جانے کا حکم دیا ہے۔
-
Jun ۱۷, ۲۰۲۰
بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) نے تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۹
پاکستان کےوزیراعظم امریکی صدرسے ملنے کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے۔ ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد بھی موجود تھے۔