تلاش
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۳
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور سوڈان تعلقات کی بحالی کے بعد ایک دوسرے کے ملک میں جلد ہی اپنے سفارت خانے کھولیں گے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۳
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کی سرگرمیاں بند ہونے کی خبـر کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی میں کابل کے سفارت خانے کی سرگرمیاں جاری ہیں۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۳
سحر نیوز رپورٹ
-
Sep ۲۴, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۲۳
رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۳
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۳
پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی اور اس کا ہدف موجودہ آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۳
سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
ایران میں ایک ہی سڑک پرمساجد،عیسائیوں اوریہودیوں کے عبادت خانوں کی موجودگی وحدت و اتحاد کی بڑی نشانی
Aug ۰۹, ۲۰۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ارومیہ میں مشترکہ اقدارتک رسائی کے زیر عنوان اسلامی تعاون کا تیسرا وحدت اسلامی علاقائی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۳
سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۳
ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۳
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۳
اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۳
سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۳
دارالحکومت بغداد میں سویڈن کے سفارت خانے کو آگ لگانے کے واقعے پر عراقی وزارت خارجہ اور سویڈن نے اس واقعے کے خلاف مذمتی بیانات جاری کئے ہیں۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۲۳
اسرائیل کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۳
پاکستان کے صوبے پنجاب کے صدر مقام لاہور کے ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۳
سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۰۱, ۲۰۲۳
تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔