SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • مغرب میں خاندانوں کی ماہیت - ڈاکیومنٹری

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2022

  • کابل میں جاپانی سفارت خانہ کھل گیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲

    حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان، توشہ خانہ کیس فیصلہ جمعہ کو آئے گا

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف دائر توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلان کردیا ہے۔

  • مغرب میں خاندانوں کی ماہیت - ڈاکیومنٹری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2021

  • ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Oct ۰۹, ۲۰۲۲

    ماسکو میں امریکی سفارت خانے کے سامنے امریکہ مخالف مظاہرہ کیا گیا۔

  • ڈنمارک کے سفیر کی ایرانی سفارت خانے پر حملے پر وزارت خارجہ میں طلبی

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲

    ڈنمارک کے سفیر کو تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر میں بلایا گیا اورانہیں ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانے پر سرد ہتھیار سے مسلح شخص کے حملے پر جواب طلب گیا ہے۔ ڈنمارک کے سفیر نے واقعہ پر معذرت کر لی۔

  • پروگرام دریچے ( ملکہ ایلزبتھ کی موت پر شاہی خاندان کے خلاف مظاہرے)

    Sep ۲۹, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/09/29

  • شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر ابراہیم رئیسی کی قدردانی کی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۲

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ نے صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔

  • دفاع مقدس کے سپاہیوں، کمانڈروں اور شہیدوں کے اہل خانہ کی قائد انقلاب سے ملاقات۔ ویڈیو

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲

    ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر آج ایران پر صدام حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں ملک کا دفاع کرنے والے جانبازوں، کمانڈروں اور اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے اہل خانہ آج تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں اکٹھا ہوئے جہاں قائد انقلاب اسلامی نے انہیں خطاب کیا۔

  • صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کا مشترکہ موقف: دونوں ممالک ایک ہی خاندان سے ہیں

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲

    صدر رئیسی نے کہا کہ ایران پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ دینے کے لئے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہے، ایران اور پاکستان کے تعلقات ثقافتی اشتراکات کی بنیاد ہزاروں سال پرانی ہیں اور دونوں قومیں ایک دوسرے کو ایک خاندان تصور کرتی ہیں۔

  • کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

    Sep ۰۵, ۲۰۲۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں روسی سفارت خانے کے دو ملازمین سمیت بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • ایران کے پہاڑی علاقے گرین کے خانہ بدوش

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲

    ایرانی کے خانہ بدوش، نسبتا خود کفیل ہوتے ہیں اور عام طور پر اپنی زندگی کے اخراجات مویشی پالن کے ذریعے پورا کرتے ہیں-

  • ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲

    فلوریڈا میں خفیہ اسناد کی تلاش میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان آ گیا ہے اور اسلحہ کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے۔

  • عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری، خانۂ کعبہ سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲

    کورونا وبا کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت خانہ کعبہ کے اطراف میں بیریئرز لگائے گئے تھے۔

  • دہلی کے خانہ فرہنگ میں مبلغین اور مبلغات کی کنفرنس

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق، ترک قونصل خانے پر راکٹ حملہ، انقرہ سیخ پا

    Jul ۲۷, ۲۰۲۲

    عراقی سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل میں واقع ترکی کے قونصل خانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • سحر عالمی نیٹ ورک کا ایوارڈ شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو پیش

    Jul ۲۴, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو سحر عالمی نیٹ ورک ایوارڈ

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲

    شہید ابو مہدی المہندس کے خاندان کو سحر عالمی نیٹ ورک ایوارڈ سے نوازا گيا۔

  • خانہ کعبہ کے نیچے سے زمین کب پھیلائی گئی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    "دحوالارض" سے مراد زمین کی خشکی کا پانی کے اندر سے باہر آنا ہے۔ اس طرح سے دحوالارض وہ دن ہے کہ جس دن زمین خانہ کعبہ کے نیچے سے پھیلائی گئی اور خدا کی رحمت تمام مخلوقات کے شامل حال ہوئی۔

  • خانہ خدا کے چھت کی صفائی....ویڈیو

    Jun ۲۵, ۲۰۲۲

    پیشرفتہ مشینوں کے ذریعے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ہو رہی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS