تلاش
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۹
پوپ فرانسس نے ہتھیار بنانے اور خریدنے والے ملکوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے خانہ کعبہ میں کرین سانحے میں ملوث تمام ملزموں کو بری کردیا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۹
حزب اللہ لبنان کی حکمت عملی نے صیہونی حکومت کے سارے اندازوں پر پانی پھیر دیا۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۹
لندن میں، انسانی حقوق کے سیکڑوں کارکنوں نے سعودی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۹
جسم فروشوں سے روابط کے الزام میں چین میں برطانوی قونصل خانے کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۹
لندن میں واقع بحرین کے سفارت خانے نے پولیس کے سامنے ہی مظاہرہ کرنے والے شخص کو قتل کرنے کی کوشش کی۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۹
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلمانوں کے جاری قتل عام کے خلاف تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے طلبا نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۹
گزشتہ روز بحرین کی شاہی اور جلاد حکومت آل خلیفہ کے فرمان پر دو بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعے کے بعد بحرینی عوام نے ماتمی دستے کی شکل میں شہدا کے گھروں کا رخ کیا اور انکے اہل خانہ کو تعزیت کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی۔اس موقع پر شہید کی ماں نے حاضرین کے درمیان مٹھائی تقسیم کی۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۹
یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال گزر گئے مگر جنگ سے قبل آل سعود کے بیان کردہ اغراض و مقاصد میں سے ایک مقصد بھی اب تک پورا نہ ہو سکا اور روانہ اپنے نمکخواروں کے جنازے اٹھانے کے لئے آل سعود کو کچھ تابوتوں کی ضرورت پڑتی ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
عراقی عوام نے جمعرات کی رات منامہ اجلاس کے خلاف بغداد میں بحرین کے سفارت خانے کے سامنے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۹
ہندوستان میں قائم ایران کے سفارت خانے نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے ان کے بیان کو تہران کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے شہر ملتان کے قریب خاندانی جھگڑے میں مارے گئے دس افراد میں سے بیشتر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۹
وسطی امریکی ملک ہنڈوراس کے دارالحکومت ٹیگو سگلپا میں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے کی عمارت کے اہم حصے کو آگ لگا دی۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں ہونے والی فائرنگ کے بعد امریکی سفارت خانے میں خطرے کا سائرن بج اٹھا
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔