تلاش
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۸
فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۸
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۸
احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
Jun ۱۴, ۲۰۱۸
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت پیدا ہوگئی ہے اور ابوصبیح کے علاقے میں لوگوں نے شبانہ مظاہرے شروع کر دیئے ہیں۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۸
برطانیہ کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور کارکنوں نے متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر لندن میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۸
بحریہ کے سربراہ نے ذرائع ابلاغ عامہ کی سنگین ذمہ داریوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک اور مسلح افواج کی پیشرفت اور ترقی کی حقیقی تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے میں ذرابلاغ عامہ بنیادی کردار ادا سکتےہیں
-
May ۲۸, ۲۰۱۸
بحریہ کے سربراہ نے سحر کے دورے کے موقع پر ایک نشست میں، ایرانی بحریہ کی خودکفالت، ترقی اور پیشرفت کی وضاحت کی اور تہران میں منعقدہ آئی او این ایس کے اجلاس کی اہمیت پر زور دیا۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۸
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی نے سحر ٹی وی چینل کے دورے کے موقع پر، اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس کو ایرانی قوم کی توانائیوں کی مظہر قرار دیا ہے۔