تلاش
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
اردن کے ارکین پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفارت خانے کے فوجی کے ہاتھوں دو اردنی شہریوں کے قتل پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
امان میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے میں دو اردنی شہریوں کے قتل کے بعد اردنی عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انھوں نے صیہونی حکومت کے سفیر کو ملک سے نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
اردن میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ایک بار پھر سرکردہ مذہبی رہنما اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی نظربندی اور نئے فیملی قانون کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے کئے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۷
شریف خاندان نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ پر اپنے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۷
بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔