تلاش
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۷
برطانیہ میں بحرین کے سرگرم عمل حکومت مخالفین نے حکومت مخالف مظاہرے کی سرکوبی سے متعلق حکومت آل خلیفہ کے جارحانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۷
ہندوستان میں 180 دلت خاندانوں نے ہندو مذہب چھوڑ دیا ہے-
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۷
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی و مغربی آذربائیجان، اردبیل اور کردستان صوبوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچائیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۷
عراق فوج نے ان پچاس خاندانوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے جنھیں داعش دہشت گرد گروہ نے یرغمال بنا لیا تھا۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے، سرکرہ عالم دین اور انقلاب بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۷
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحصیل خانپور میں امام بارگاہ میں نماز عید کے دوران خودکش حملے میں ملوث دہشت گردوں کو موت اورعمر قید کی سزائیں سنائی ہیں۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۷
امریکی خفیہ ایجنسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اہل خانہ کے سنگین سیکورٹی اخراجات کے پیش نظر آئندہ سال کے بجٹ میں ساٹھ ملین ڈالر کے اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۷
گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں میں ہلا ک ہونے والوں کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف قانونی اقدام کیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۷
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کے لئے جگہ کا تعین - 06 مارچ 2017
-
Mar ۰۶, ۲۰۱۷
امریکی کانگریس کے وفد نے اپنے دورہ مقبوضہ فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کے لئے نئی جگہ کا انتخاب کیا ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۷
افغان قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۷
کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور ایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۷
مصر نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج کے بارے میں خبر دار کیا ہے
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
فرانس کے وزیر خارجہ نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
شمالی ایران کے صوبے گلستان میں شہدائے منی کے اہل خانہ نے ایک طومار پر دستخط کر کے منی کے المیے کا جائزہ لینے کے لئے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے