تلاش
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے معروف کمانڈر سید مصطفی بدرالدین شہید کے اہل خانہ نے بدھ 25 مئی کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
May ۲۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ نے بدھ کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
May ۲۶, ۲۰۱۶
جنوبی یمن کے صوبے لحج میں سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں ایک ہی خاندان کے بارہ افراد شہید ہوگئے-
-
May ۱۵, ۲۰۱۶
ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
May ۱۵, ۲۰۱۶
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۶
کویت میں یمن کے متحارب گروہوں کے درمیان مذاکراتی عمل میں سعودی خاندان کے خفیہ طور پر اثر انداز ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
امریکا کی ریاست اوہائیو میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
کینیڈا کی حکومت نے مونٹریال شہر میں شام کا قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کے بارے میں شامی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۱۶
امریکا میں مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک کا سلسلہ جاری ہے اور ایک پانچ رکنی مسلم خاندان کو اس کے ظاہری اسلامی حلیے کی بنا پر جہاز سے اتار دیا گیا۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۶
ڈاکو مینٹری پروگرام مغرب میں خاندانوں کی ماہیت نشر ہونے کی تاریخ 31 مارچ
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۶
ڈاکو مینٹری پروگرام مغرب میں خاندانوں کی ماہیت نشر ہونے کی تاریخ 30 مارچ
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۶
بیلجیئم کے بعد جرمنی اور ہالینڈ نے بھی ترکی میں اپنے سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Mar ۱۷, ۲۰۱۶
ہندوستانی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دس عہدیداروں کو اہل خانہ کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۶
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد میں ہندوستان اور دیگر ملکوں کے قونصل خانوں کے قریب بم دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں کم سے کم پانچ افراد مارے گئے ہیں
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی بدنام زمانہ خفیہ تنظیم موساد نے ایک فلسطینی مجاہد کو بلغاریہ میں فلسطین کے سفارت خانے کے اندر شہید کر دیا۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۶
لاتینی امریکہ میں فلسطینی اتھارٹی کا پہلا سفارت خانہ برازیل میں قائم کر دیا گیا ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے ایک بار پھر صنعا میں ایران کے سفارت خانے کے قریب حملہ کر کے سفارت خانے کو نقصان پہنچایا ہے-
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں "فارسی سفرناموں کا جائزہ" کے زیرعنوان ایک نشست منعقد ہوئی -
-
Jan ۲۱, ۲۰۱۶
ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلور میں فرانسیسی قونصل خانے کو دھمکی آمیز خط ملنے کے بعد اس شہر کے علاوہ دارالحکومت دہلی اور بمبئی میں بھی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سعودی سیکورٹی فورس نے شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے بلاگر کی بہن کو بھی گرفتار کر لیا۔