SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران خان
  • افغانستان: غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب بم کا دھماکا، متعدد افراد ہلاک

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶

    افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان، ہندوستان اور ایران کے قونصل خانوں کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں چھے افراد ہلاک ہو گئے۔

  • صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی حملے کی شدید مذمت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    یمن کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • دیالہ میں امن بحال ہونے کے بعد سیکڑوں خاندانوں کی اپنے گھروں کو واپسی

    Jan ۱۰, ۲۰۱۶

    عراق کے مشرقی صوبے دیالہ میں امن بحال ہونے کے بعد سیکڑوں خاندان اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں

  • داعش دہشت گرد گروہ نے عراق میں چون خاندانوں کو یرغمال بنا لیا ہے

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    عراق میں ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے کرکوک کے جنوب مغربی علاقے سے چّون خاندانوں کو یرغمال بنا لیا ہے

  • سعودی عرب ایرانی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکائے گا: یداللہ جوانی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے مشیر اعلی سپہ سالاریداللہ جوانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایرانی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکائے گا۔

  • ایران نے صنعا میں اپنے سفارت خانے پر سعودی حملے کی اطلاع اقوام متحدہ کو دے دی ہے

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایران کے سفارت خانے پر سعودی عرب کے میزائل حملے کی تفصیلات سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

  • صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔

  • کینبرا میں بھی سعودی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقرنمر کی آل سعود حکومت کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت کے خلاف آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں سعودی سفارتخانے کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-

  • ایرانی سفارت کار اور ان کے اہل خانہ، ریاض سے تہران پہنچ گئے

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر چون افراد کے ہمراہ کہ جن میں ایرانی سفارت کار اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں، ایران واپس پہنچ گئے ہیں۔

  • افغانستان، مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے پر حملہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبے مزار شریف میں ہندوستان کے قونصل خانے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی حکام شیخ النمر کا جنازہ ہمارے حوالے کریں، اہل خانہ کا مطالبہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶

    شیخ باقر النمر کے اہل خانہ نے سعودی حکام سے شیخ النمر کی تدفین کے لئے جنازہ ان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شہید النمر کا جنازہ، اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے سعودی حکام کا انکار

    Jan ۰۳, ۲۰۱۶

    آل سعود حکام نے سعودی مسلمانوں کے مجاہد مذہبی رہنما شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بعد ان کا جنازہ ان کے اہل خانہ کی تحویل میں دینے سے انکار کرتے ہوئے بلا اجازت دفن کردیا۔

  • آیت اللہ باقر نمر کی شہادت پر عراقی رہنماؤں کا شدید ردعمل، بغداد میں سعودی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ

    Jan ۰۲, ۲۰۱۶

    سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف عراقی رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بغداد میں سعودی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بیس مسلمان برطانوی خاندانوں کو معتبر ویزہ ہونے کے باجود امریکہ جانے سے روک دیا گیا

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    بیس مسلمان برطانوی خاندانوں کو معتبر ویزہ ہونے کے باجود امریکہ جانے سے روک دیا گیا ہے۔

  • لبنان میں خانہ جنگی کی روک تھام

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵

    لبنان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں خانہ جنگی کی روک تھام میں کامیابی حاصل کی ہے۔

  • لبنان: بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے نائیجیریا کی فوج کے مظالم کے خلاف دھرنا

    Dec ۲۰, ۲۰۱۵

    لبنان کے مختلف قبائل اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے دارالحکومت بیروت میں نائیجیریا کے سفارت خانے کے سامنے دھرنا دیا اور نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کی۔

  • افغان فوج نے طالبان کو خانی شین علاقے سے پیچھے دھکیل دیا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵

    افغان سیکورٹی فورس نے شدید لڑائی کے بعد طالبان کے دہشت گردوں کو خانی شین ضلعے سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔

  • نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کے خاندان والوں کی جان خطرے میں

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵

    نائیجیریا کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان خطرے میں ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • افغانستان: کابل میں ہسپانوی سفارت خانے کے قریب جھڑپیں ختم

    Dec ۱۲, ۲۰۱۵

    افغانستان کی وزارت داخلہ نےکہا ہے کہ کابل میں ہسپانوی سفارت خانے کے قریب جھڑپیں ختم ہوگئی ہیں۔

  • بلدیاتی انتخابات میں دائیں بازو کے شدت پسندوں کی کامیابی خانہ جنگی کا سبب ہے: فرانسیسی وزیر اعظم مینوئل والس

    Dec ۱۱, ۲۰۱۵

    فرانس کے وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں دائیں بازو کے شدت پسندوں کی کامیابی کو خانہ جنگی کا سبب قرار دیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS