تلاش
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۵
انسانی حقوق کے کارکنوں نے نیپال میں ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۵
شام کے صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے یورپی جوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے خط کی جانب اشارہ کرتے ہوئے آپ کو جغرافیائی سرحدوں سے بالاتر رہبر قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی ساری دنیا کو ایک انسانی خاندان کے طور پر دیکھتے ہیں۔
-
Nov ۲۳, ۲۰۱۵
ایک عراقی رکن پارلیمنٹ نے بغداد میں امریکی سفارت خانہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے عراق کی عوامی نشینل کانگریس پارٹی کے سربراہ احمد چلبی کی وفات پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۵
یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں ایک ہی خاندان کے دس افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۱۵
شام میں داعش کے مراکز پر روس کے فضائی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا جبکہ دمشق میں روسی سفارتخانے پر مارٹر حملے میں کچھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۱۵
ایران کی عدلیہ کے ترجمان کہا ہے کہ سانحہ منٰی میں شہید، زخمی اور لاپتہ ہونے والوں کے اہل خانہ نے شکایات کے اندارج کے لئے عدلیہ سے رجوع کرنا شروع کردیا ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۵
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۵
برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ منیٰ کے دو اہم راستوں کو آل سعود خاندان کے آنے کی وجہ سے بند کردیا گیا تھا۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۵
اطلاعات ہیں کہ سعودی عرب کے حکام سانحہ منی میں زخمی ہونے والوں کو اپنے اہل خاندان سے رابطہ قائم کرنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
لبنان کے سیکورٹی اداروں نے ایرانی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۵
پاکستان کی سپریم کورٹ نے امریکی سفارتخانے میں توسیع کے خلاف دائر درخواست پر حکومت پاکستان کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
صیہونی حکام کے دباؤ پر مصر میں صیہونی حکومت کا سفارت خانہ پھر کھول دیا گیا ہے-
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
داعشی تکفیری دہشت گرد گروہ نے مشرقی افغانستان میں کئی عقوبت خانے بنا رکھے ہیں۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانہ بند کئے جانے کی خبر کی تردید کی ہے-
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۵
شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں بعض ممالک کے سفارت خانے جلد ہی دوبارہ کھل جائیں گے
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۵
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات ڈھائے جانے کا سلسلہ بڑھنے کے نتیجے میں مزید دسیوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں-
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۵
پاکستانی ذرائع ابلاغ نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے کارکنوں کو نامعلوم افراد کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں میں اضافے کی خبر دی ہے-
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۵
عراق کی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کمیشن کے رکن نے بعض سفیروں پر عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔