SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج عمران
  • حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں: عمران خان

    May ۳۰, ۲۰۲۲

    عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف اپنا آئندہ کا لایحہ عمل کا بہت جلد اعلان کریں گے۔

  • کشمیر کے تعلق سے عمران خان کا دعوی

    May ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرے گی : عمران خان کا دعوی

    May ۲۹, ۲۰۲۲

    عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہی ہے۔

  • ملکی اداروں سے عمران خان کی اپیل، ملک کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا ہوا ہے

    May ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کے اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک تباہی کی طرف جا رہا ہے اور ملک کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا ہوا ہے۔

  • سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے: مریم نواز

    May ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے اور سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔

  • سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان

    May ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی طرح کی ڈیل کو مسترد کر دیا

    May ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم کرنے کی خبروں کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو پوری تیاری کے ساتھ دوبارہ نکلیں گے۔

  • امریکہ کو پاکستان کے مفادات کی کوئی پرواہ نہیں، عمران خان

    May ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم، 6 روز میں انتخابات کا اعلان اور اسمبلی تحلیل کی جائے

    May ۲۶, ۲۰۲۲

    عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے 6 روز میں انتخابات کرانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم

    May ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اور ان کے حامی اسلام آباد کے ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریں گے جب تک 'امپورٹڈ حکومت' کی جانب سے نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دی جاتی۔

  • عمران خان کے مارچ کو روکنے کی تیاری، اتحادی جماعتیں میدان میں

    May ۲۴, ۲۰۲۲

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت اتحادی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔

  • مارچ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ داری نوجوانوں کی ہوگی: عمران خان

    May ۲۴, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے یوتھ ونگ سے کہا ہے کہ مارچ میں حائل کی جانے والی رکاوٹیں ہٹانے کا کام نوجوانوں کا ہوگا۔

  • عمران خان نے ڈونلڈ لو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا

    May ۲۴, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری اسٹیٹ برائے وسطی اور جنوبی ایشیا ڈونلڈ لو کو ان کے ‘متکبرانہ انداز اور رویے’ پر برطرف کرے۔

  • عمران خان کو ملک میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے: شہباز شریف

    May ۲۳, ۲۰۲۲

    وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • عمران خان کی رہائش گاہ کے اطراف میں سرچ آپریشن

    May ۲۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی ملنے کے بعد ان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا

  • دنیا میں نوجوانوں اور خواتین کے بغیر کوئی بھی انقلاب کامیاب نہیں ہوتا: عمران خان

    May ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف "پی ٹی آئی" کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ نے عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا

    May ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے

  • عمران خان کا اعلان، انتخابات کے اعلان تک اسلام آباد میں ڈٹے رہیں گے

    May ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔

  • یہ سیاست نہیں ہو رہی، یہ انقلاب آ رہا ہے : عمران خان

    May ۱۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔

  • حکومت ڈری ہوئی ہے، اس کے پیچھے ٹائیگر اور آگے سمندر ہے: عمران خان

    May ۱۷, ۲۰۲۲

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار دے دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS