تلاش
-
May ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف "پی ٹی آئی" کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو اسلام آباد آنے کا فیصلہ کریں گے۔
-
May ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا ہے
-
May ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک میں فوری انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ہمیں صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی اس وقت تک عوام کا سمندر اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری نوکروں کے گھر والے بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آرہے ہیں اور مجھے پتا ہے کہ میری فوج کے خاندان بھی ہمارے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار دے دیا۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو پتا ہے کہ لوٹے کون ہیں، ساری دنیا کے سامنے وہ لوٹے ہوئے ہیں لیکن الیکشن کمیشن ان کو بچانے کے لیے نکتے ڈھونڈ رہا ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام مجھے انصاف دلائیں، مجھے کچھ ہوا تو لوگوں ویڈیو دیکھ کر مجھے انصاف دلانا، جن جن کے نام ویڈیو میں ہیں ان کو کٹہرے میں لانا۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنے کا اعلان کردیا۔
-
May ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جا رہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دی ہے اور اگر مجھے کچھ ہوا تو ویڈیو عوام کے سامنے آئے گی جس میں سازش کرنے والے تمام افراد کے نام ہوں گے۔
-
May ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا جاتا ہے اپنی جان کی حفاظت کرنا، آپ کی جان کو بیرونی اور اندرونی مافیاز سے خطرہ ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب مجھے سازش کا پتہ ہوا جو روک سکتے تھے ان سے روکنے کو کہا لیکن افسوس کہ ہم کچھ نہیں کرسکے۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں دیے گئے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر جعفر نے مغلوں کے گورنر سراج الدولہ سے اس وقت غداری کی جب وہ انگریزوں سے لڑ رہے تھے، انگریزوں نے غداری کرنے پر میر جعفر کو حکومت دی جس طرح امریکیوں نے شہباز شریف کو اقتدار پر بٹھایا۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے خطاب کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزادی مارچ کی تیاری کا اعلان کیا ہے
-
May ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک اپنے کارکنوں سے مہم کے لیے تعاون مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ حکومت گرانے کے خلاف مظاہرے اور سوشل میڈیا مہم چلائیں اور اپنے نمائندوں سے سوال کریں۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے ان کی حکومت امریکی سازش کے تحت ختم گئی ہے۔