SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • پاکستان میں طاقتور کا احتساب شروع ہوچکا ہے: عمران خان

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقت ور کا احتساب شروع ہوچکا ہے اور جیل سے باہر نکلنے کے خواہش مند لوٹا ہوا پیسہ واپس دیں اور جائیں۔

  • وزیراعظم پاکستان عمران خان امریکا کے دورے پر روانہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے سرکاری دورے پر ایک اعلی سطحی سیاسی اور فوجی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہوگئے ہیں۔

  • احتساب پر عمران خان کو دھمکیاں

    Jul ۲۰, ۲۰۱۹

    عمران خان نے کہا ہے کہ جن کی گرفتاریاں ہورہی ہیں وہ باہر سے سفارشیں بھجوارہے ہیں، یہ لوگ جو مرضی کرلیں احتساب کا عمل نہیں رکے گا۔

  • چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی: عمران خان

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ہم سب مل کر ناکام بنائیں گے۔

  • بدعنوانیوں میں ملوث عناصر بغیرسزا کےنہیں بچ سکتے، عمران خان

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے ایک بار پھر مالی بدعنوانیوں میں ملوث عناصر کو سزا دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • احتساب کاعمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا: عمران خان

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

  • عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹

    مسلم لیگ ن نےعمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیاہے۔

  • عمران خان کی ایران کیساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے پرتاکید

    Jul ۰۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ایران کیساتھ تعلقات کو مستحکم بنانے پر زوردیا ہے۔

  • عمران خان کا ایٹمی معاہدے پرعمل درآمد پر زور

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے تمام فریقوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا جانا ضروری ہے۔

  • دس سال میں پاکستان پر قرضہ کئی ارب روپے بڑھا، عمران خان

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پچھلے دس سال میں پاکستان کا قرضہ چھے سے تیس ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا۔

  • عمران حکومت کے خلاف اپوزیشن کمربستہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹

    جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف 13 ملین مارچ کرچکے ہیں،اب صرف آخری وار کرنا ہے۔

  • شاہ سلمان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر عمران خان کے رویے پر سعودی عرب کی برہمی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹

    مکمہ مکرمہ میں سعودی شاہ سلمان کی جانب سے استقبال کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعطم عمران خان کے رویے کی ویڈیوتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے کے بعد سعودی حکام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

  • معاشی مشکلات آئندہ تین مہینے میں حل ہو جائیں گی، عمران خان

    May ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ تین مہینے کے اندر ملک کی بہت سی معاشی مشکلات حل ہو جائیں گی۔

  • اپوزیشن جماعتیں احتجاج پر متفق، عمران خان کی تنقید

    May ۲۰, ۲۰۱۹

    افطار ڈنر کے بعد تمام اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کو بھی طے کیا گیا۔

  • عمران خان سے مستعفی ہونےاورانتخابات کرانے کی قرارداد

    May ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اورانتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی۔

  • عید کے بعد عمران حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

    May ۱۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ سڑکوں پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔

  • ایران گیس منصوبے پرعمل درآمد کے امکانات تلاش کئے جائیں: عمران خان

    May ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے وزارت خزانہ کوگیس منصوبے پرعمل درآمد کے امکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی ہے۔

  • عمران خان کا ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے کا حکم

    May ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق احکامات جاری کر دیئے۔

  • امن کے بارے میں عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو

    May ۰۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کا بحران اس ملک کے عوام کی خواہشات کی بنیاد پر حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS