SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج عمران
  • پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے دوره ایران کی اہمیت پر زور

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکی ڈکٹیشن پر فوج کو قبائلی علاقےمیں بھیجنا بڑی غلطی تھی: عمران خان

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جو وزیر ملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا۔

  • عمران خان کا دورہ ایران، باہمی تعلقات کے لئے مثبت قدم

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ ایران، باہمی تعلقات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

  • پاکستان: دھرنا دینے والوں کا عمران خان سے کوئٹہ آنے کا مطالبہ

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹

    پاکستان میں کوئٹہ کے ہزارہ مسلمانوں نے حالیہ دہشت گردانہ واقعے پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کوئٹہ آ کر دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کریں۔

  • غاصب اسرائیل پر عمران خان کی تنقید

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر ا‏عظم عمران خان نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • عمران خان کا بیان پاک افغان تعلقات کشیدہ

    Apr ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم کے افغانستان سے متعلق بیان پرکابل میں پاکستانی سفارتکار کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔

  • افغانستان کے بارے مین اپنے بیان پر عمران خان کا ردعمل

    Apr ۰۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں عبوری حکومت کی تشکیل کے بارے میں ان کا بیان صرف ایک برادرانہ مشورہ رہا ہے۔

  • زرداری اور نوازشریف رقم لوٹا دیں انہیں چھوڑ دیں گے: عمران خان

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔

  • ایران کے ساتھ ریلوے لائن کے رابطے بڑھائے جائیں گے، عمران خان

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا ملک کوئٹہ تفتان ریلوے لائن کے منصوبے پر مکمل طور پر عمل کر کے ایران کے ساتھ ریلوے رابطوں کو فروغ دینا چاہتا ہے۔

  • دہشت گردی سے پاکستان میں انسانی جانوں اور املاک کانقصان ہوا: عمران خان

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں کرنے دے گا۔

  • عمران خان کی صدارت میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا اجلاس

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔

  • پاکستان کا جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں: عمران خان

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف آج جو کچھ ہو رہا ہے اس سے قبل کبھی نہیں ہوا۔

  • طالبان سے ملاقات افغان حکومت کے کہنے پرمنسوخ کی: عمران خان

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹

    پاکستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر سمندر ایشیا کے سب سے بڑے تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق قوم کو جلد خوشخبری دوں گا۔

  • کالعدم تنظیموں کو ختم کریں گے: عمران خان

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کو نہیں چھوڑیں گے۔

  • ہندوستان کا عمران خان سےمسعود اظہر کو حوالے کرنے کا مطالبہ

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹

    ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشیدہ تعلقات معمول پرآ رہے ہیں۔

  • مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے: عمران خان

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے دورے پر آئے جرمن وزیر خارجہ ہائیکوماس نے اس ملک کےوزیراعظم سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔

  • پاکستان کو کوئی سپر پاور، غلام نہیں بنا سکتا: عمران خان

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں۔

  • ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، عمران خان

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں مزید کمی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

  • این آر او کا مطلب ملک سے غداری: عمران خان

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہو گا۔

  • ڈیل، ڈھیل اور این آر او ناممکن: عمران خان

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں این آر او کے امکان کو ایک بار پھر رد کر دیا گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS