SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج عمران
  • ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے، عمران خان

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں مزید کمی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔

  • این آر او کا مطلب ملک سے غداری: عمران خان

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری کرنا ہو گا۔

  • ڈیل، ڈھیل اور این آر او ناممکن: عمران خان

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا جس میں این آر او کے امکان کو ایک بار پھر رد کر دیا گیا۔

  • پاکستان میں دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: عمران خان

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • عمران خان کا کرپشن کے خلاف مہم کو کامیاب بنانے کا عزم

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے خلاف اپنی حکومت کے اقدامات کو موثر اور کارساز قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کو اوپن ملک بنانے کا عمران خان کا خواب

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹

    حکومت پاکستان نے 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

  • ساہیوال واقعے کا عمران خان نے نوٹس لے لیا

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعے کا نوٹس لے لیا ہے جس میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔

  • عمران خان کی حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے، بلاول بھٹو

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹

    پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر عوام نے اسلام آباد پر چڑھائی کردی تو حکومتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ۔

  • دوسروں کی جنگ لڑیں گے نہ آلہ کار بنیں گے، عمران خان

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا۔

  • امریکی حمایت سے پاکستان کو بہت نقصان ہوا: عمران خان

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹

    پاکستان نے کہا ہے کہ اسے بلا وجہ امریکہ کی حمایت نہیں کرنی چاہئیے تھی۔

  • امارات کے ولی کا دورہ پاکستان، عمران خان سے ملاقات

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔

  • پاکستان خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے: عمران خان

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹

    پاکستان اور ترکی کے درمیان قربت اور دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے۔

  • سی پیک تجارتی سرگرمیوں کا باعث : عمران خان

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹

    عمران خان آج ترک صدر سے ملاقات کریں گے۔

  • پاکستان: وزیراعظم عمران خان سے علامہ ناصرعباس کی ملاقات،مختلف مسائل پرگفتگو

    Jan ۰۱, ۲۰۱۹

    پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے ایران و عراق جانے والے زائرین کو سیکورٹی فراہم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جے آئی ٹی رپورٹس نہایت اہم دستاویزات ہیں، عمران خان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹس نہایت اہم دستاویزات ہیں۔

  • پاکستان کسی کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

    Dec ۲۳, ۲۰۱۸

    عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

  • امداد کے بدلے پاکستان کوئی جنگ نہیں لڑے گا، عمران خان

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امداد کے بدلے کوئی جنگ نہیں لڑیں گے تاہم امن کے لئے جو کردار ادا کر سکتے ہیں کرتے رہیں گے۔

  • افغانستان میں قیام امن پاکستان کی خواہش: عمران خان

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸

    پاکستان کےوزیراعظم کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان سے جو ہوا کریں گے۔

  • راحیل شریف کے سر پر تلوار اور عمران خان کا کڑا امتحان

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸

    سپریم کورٹ نے سعودی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کا بیرون ملک ملازمت کا این او سی غیر قانونی قرار دے دیا۔

  • عمران خان پاکستان کے ٹرمپ

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے موجودہ وزیر اعظم پر کڑی نکتہ چینی کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS