تلاش
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۱۸
پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۸
پاکستان میں دو روزہ انٹرنیشنل رحمت اللعالمین کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا آزادی اظہار بیان نہیں اور ناموس رسالت (ص) پر جان بھی قربان کرنے کو تیار ہیں۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر کے بیان کا سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان کے حقائق کے بارے میں مزید اطلاعات حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
Nov ۱۷, ۲۰۱۸
پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مالی مدد کے سلسلہ میں کوئی شرط نہیں رکھی ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کو سعودی مالی مدد کے بارے میں پاکستانی اپوزیشن پارٹیوں کی تنقید کے جواب میں کہی ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۱۸
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نوازشریف سے ملاقات میں مہنگائی اورلوگوں کی مشکلات پر تفصیل کے ساتھ بات کی گئی۔
-
Oct ۲۳, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں امت مسلمہ کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے ۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مدارس کی خدمات کو نظر انداز کرنا اور ان کو دہشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۸
پاکستان کی جانب سے کشیدگی دور کرنے کے لئے مذاکرات کی پیشکش کا ہندوستان کی طرف سے منفی جواب دیئے جانے کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس جواب سے ان کے تکبر اور غرور کا پتہ چلتا ہے-
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۸
ہندوستان نے پاکستان کی پیشکش قبول کرلی جس کے بعد اب دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے مابین ملاقات ہو گی۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۸
یوم عاشور کے موقع پر پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آج ہمیں متحد ہونے کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اب کسی اور کی جنگ میں شریک نہیں ہوگا ۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران و عراق جانے والے زائرین کو خدمات فراہم کرانے پر تاکید کی ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایران اور عراق جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی مطالبات کے سامنے سر نہیں جھکائے گی۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے ایران کی گیس پائپ لائن کے منصوبے پر ضرور عمل کیا جائےگا۔