تہران میں عمران خان کا ایسے ہوا پرجوش استقبال + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i347898-تہران_میں_عمران_خان_کا_ایسے_ہوا_پرجوش_استقبال_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دوشنبہ کو تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دوشنبہ کو تہران میں واقع تاریخی اور ثقافتی سعدآباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ استقبال کیا ۔

ایرانی مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے مہمان وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا. عمران خان نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے ۔