رہبرانقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i347947-رہبرانقلاب_اسلامی_سے_پاکستان_کے_وزیراعظم_عمران_خان_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۲ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی  سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات

فوٹو گیلری

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ تہران میں پیر کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -  رہبرانقلاب اسلامی نے اس موقع پر فرمایا کہ دشمنوں کی خواہشوں کے برعکس ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے سے بھی زیادہ تقویت پانے چاہئیں۔